سورۂ المزمل سے شادی کی ہررکاوٹ دور ہوگی ان شاء اللہ
اگر آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ رشتے میں رکاوٹ ہے یا پھر بہت کوشش کے باوجود گھر میں اچھے رشتے نہیں آرہے۔اگر آتے ہیں آپ کو پسند بھی کر لیتے ہیں مگر بعد میں انکار کر دیتے ہیں یا جواب ہی نہیں دیتے۔منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہے یا پھر آپ کا نکاح ہوگیا ہے لیکن رخصتی میں دیر ہے یا پھر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رشتے میں کسی حاسدیا دشمن نے بندش کروادی ہے۔ اسی لئے آپ کا رشتہ کہیں پر بھی طے نہیں ہورہا تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین روحانی علاج سورۂ المزمل میں ہے۔ اس لئے رشتے میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے ہر لڑکی اور لڑکے کو چاہیے کہ وہ روزانہ سورۂ المزمل کی تلاوت کو اپنا معمول بنائیں۔ ان شاء اللہ ہر رکاوٹ دو ر ہوگی اور رشتہ بہت جلداچھے گھرانے میں طے ہوجائے گالیکن جن لڑکیوں یا لڑکیوں کی شادی میں جادو یا نظر بد کی وجہ سے بندش ہوچکی ہے تو جب تک بندش کا اثر ختم نہیں ہوگا تب تک شادی میں آسانی نہیں ہوگی۔ اس لئے بندش کے توڑ کے لئے آپ ہمارے روحانی ماہرین سے نقش سورۂ المزمل اور نقش سورۂ البقرہ اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔ نقش سورۂ المزمل شادی میں آسانی کے لئے دیا جاتا ہے۔ جس سے لڑکے لڑکیاں اتنے ہر دلعز یز ہوجاتے ہیں کہ پہلی نظر میں ہی رشتہ والوں کو پسند آجاتے ہیں۔

Naqsh Surah Muzammil For Nikah

Surah Muzammil Naqsh For Marriage

شادی کی رکاوٹ دورکرنے کے لیے تعویز
جب کہ سورۂ البقرہ کا نقش رشتے کی بندش کے توڑ کے لئے دیا جاتا ہے۔ جسے پہنتے ہی آپ پر موجود ہر قسم کی بندش، جادو یا بری نظر کااثر زائل ہوجائے گا اور اللہ نے چاہا تو صر ف 3 سے 6 ماہ کے مختصر وقت میں شادی بھی اللہ کی رحمت سے ہوجائے گی۔ 12 سال سے یہ تعویذات شادی میں رکاوٹ کا سامنا کرنے والے افراد کو ارسال کئے جارہے ہیں۔ اللہ کی ذات نے ان سب کو بہترین ہمسفر عطا فرمایا۔ اگر آپ بھی شادی میں آسانی کے لئے یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555