جو اولادماں کو گالیاں دیتی ہو،
نافرمانی کرتی ہو، گھر چھوڑ نے کی
دھمکیاں دیتی ہو اورباپ بھی بچوں کی
حوصلہ افزائی کرتا ہو انہیں راہ راست
پر لانے کے لئے حب کا پاورفل تعویذ
ہمارے روحانی سینٹر میں ویسے تو اولاد کی نافرمانی کا سامنا کرنے والے بے شمار والدین رابطہ کرتے ہیں مگر حال ہی میں جس ماں نے اپنے چاروں بیٹے بیٹیوں کی نافرمانی کا 17 سال تک سامنا کیا۔ یہ وہ ماں تھی جو دن رات اپنے بیٹے بیٹیوں سے گالیاں کھاتی تھی اور تو اور باپ بھی بچوں کے ساتھ مل کر اپنی بیوی کو گالیاں دیتا اور اس کی مار پٹائی کرتا تھا۔ایسی صورت حال میں وہ خاتون ڈپریشن اور ذہنی امراض کا گھر بن گئی تھی۔ ہر قسم کے علاج کرواکے تھک چکی تھی اور بہت سالوں سے وظائف بھی کررہی تھی مگر اس کا مسئلہ جوں کا توں ہی تھا۔ جب اس کا کیس ہمارے روحانی سینٹر میں آیا اور بذریعہ استخارہ و مراقبہ تحقیقات کی گئیں تو یہ معلوم ہوا کہ اس پر سنگین قسم کے سفلی جادو کے اثرات تھے۔ جس وجہ سے پورے گھر میں ہر وقت کی نحوست، لڑائی جھگڑے اور دیگر بہت سارے مسائل تھے۔ اس خاتون کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے دو قرآنی تعویذات اس کے بچوں کے نام سے منسوب کرکے ارسال کئے گئے۔ جن میں ایک تعویذ سفلی جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے تھا۔ دوسرا تعویذ اولاد کو فرمانبردار بنانے کے لئے تھا۔ اس کے ساتھ اسے میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لئے سورۂ المزمل کا تعویذ بھی دیا گیا۔ جب اس نے تمام تعویذات پر وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کر دیا۔ جو کہ اسے ان ہی تعویذات کے ساتھ ارسال کیا گیا تھا تو اللہ پاک کا اس پر خاص کرم ہوا اور صرف 3 دن کے اندر اندر اس کے گھر میں سکون کا ماحول قائم ہونے لگ گیا۔ اولاد اور شوہر کے رویے میں نرمی اور احساس شرمندگی کے آثار دکھائی دینے لگے۔ پھر ایک وقت آیا اسی نافرمان اولاد نے اپنی ماں کی بہت زیادہ عزت اور خدمت بھی کرنی شروع کر دی اور ندامت کے آنسوبھی بہائے کہ ان کی وجہ سے ان کی ماں نے اتنے سال دکھوں میں ہی گزار دئیے۔ شوہر نے بھی اپنی بیوی پر خاص توجہ دینی شروع کردی اور اسے محبت اور عزت کا وہ مقام دیا جو کہ ایک بیوی کو دیا جاتا ہے۔ اگر آپ کے ساتھ بھی یہی سب مسائل ہیں اور آپ یہ تینوں تعویذ اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات بطور 1400,1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555