حضرت امام محمد باقر ؑکے عمل سے بیٹا ہی پیدا ہوگا

 

اولاد نرینہ کو ترستے ہوئے میاں بیوی کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔ بارہ سال سے ہم دیکھتے آرہے ہیں کہ جس جس کو یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں ایک نہیں بلکہ دو، دو بیٹوں کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں آیا ہے کہ حضرت امام محمد باقر ؑ نے فرمایا۔جب کسی کی عورت حاملہ ہو اور وہ چاہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہو تو اسے قبلہ رخ کرے اور آیت الکرسیپڑھے اور اس کے پہلوئے راست پر آہستہ سے ہاتھ مارے اور کہے
اَللّٰھُمَّ قَدْ سَمَّیَتُہُ مُحَمَّدًا
یعنی اے خدا! میں نے اس کا نام محمد رکھا۔ پس ان شاء اللہ خدا اس حمل سے اسے بیٹا دے گا۔پھر فرمایا: پس اسے چاہیے کہ وہ اپنے وعدہ کو وفا بھی کرے یعنی اس بچہ کا نام محمد ہی رکھے۔(ازفوائد القرآن صفحہ 62)

حضرت امام محمد باقر ؑکے عمل سے

جڑواں بیٹوں کی نعمت عطا ہوگی

 

آپ کو بتاتے چلیں کہ آج تک جن جن میاں بیوی نے امام ؑ کا بتایا ہوا یہ عمل کیا اللہ کے کرم سے ان میں سے زیادہ تر کو جڑواں بیٹوں کی نعمت عطا ہوئی۔لہٰذا اگرآپ بھی اولاد نرینہ کے خواہش مند ہیں تو امام ؑ کا بتایا گیا یہ عمل ضرور کریں۔ ان شاء اللہ آپ کو بھی نیک سیرت اور صحت مند بیٹاعطا ہوگا۔ علاوہ ازیں!اگر آپ اپنے دیگر مسائل زندگی سے نجات کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے اسم اعظم حاصل کرکے اپنے لئے دعا کروانا چاہتے ہیں یا روحانی مسائل سے نجات کے لئے قرآنی تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر
ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555