اسم اعظم کے کمالات

powerful ism e azam

ism e azam se har kaam ho jaega

بعض لوگوں کی زندگی میں اس قدر پریشانیاں، مایوسیاں اور ناکامیاں ہوتی ہیں کہ ایک کے بعد دوسری ناکامی ایسے جیسے ان کا مقدر ہی بن گئی ہو۔ ایسی صورت میں ذہن پر کچھ اس طرح کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جو انہیں اینگزائٹی اور ڈپریشن کا مریض بنا دیتے ہیں۔ لہٰذا اس ویڈیو میں ہم آپ سے کامیابی کی راہیں کھولنے والا ایسا پاورفل اسم اعظم شیئر کریں گے۔ جس کی بدولت آپ جو سوچیں گے وہ ہوگا اور ہر اٹکا ہوا کام بھی فوراً ہوگا ان شاء اللہ۔ وہ اسم اعظم ہے سبحان اللہ یا فتّاح۔ جسے آپ نے ہر روز اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ 676 بار پڑھنا ہے۔ اس اسم کا ورد آپ نے بعد از نماز فجر یا بعد از نماز مغرب کرنا ہے۔ ان شاء اللہ 11 دن کے اندر اندر آپ کی مایوسیوں سے بھری زندگی کامیابیوں کی جانب چل پڑے گی۔مثلا ً کاروباری حضرات سوچیں کہ ان کے پاس زیادہ کسٹمرز آئیں تو صرف ۳ دن کے اندر اندر کسٹمرز کی لمبی لائن لگ جائے گی۔
اسم اعظم کے فوائد

ism e azam benefits in urdu

ism e azam ka powerful wazifa

بیوی سوچے کہ شوہر اس کی ہر بات مانے تو ایسا ہی ہوگا۔ والدین سوچیں کہ اولاد ان کی عزت کرے اور بری صحبت چھوڑ دے تو 7 دن کے اندر اندر اولاد والدین کی حد درجہ تابعدار ہوجائے گی۔الغرض جو جس بھی جائز مقصد میں کامیابی کے لئے یہ اسم اعظم ہر روز پڑھے گا۔ اللہ کے کرم وہ اس میں کامیاب ضرور ہوگا لیکن سحرزدہ افراد یا ایسے افراد جن کا معاملہ ہی کچھ الگ ہے یعنی جادو، جنات، سفلی عملیات یا نظر بد، حسد اور دشمنی سے متعلقہ ہے تو ایسی صورت میں انہیں باقاعدہ روحانی علاج کی بھی ضرورت ہوگی۔ جس کے لئے انہیں اسی اسم اعظم کے اعداد کا نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کیا جائے گا۔جس کی روحانی برکات کی بدولت جب ہر قسم کی نحوستیں اور بد اثرات اس انسان سے دور ہٹ جائیں گے تو ان شاء اللہ وہ جو سوچے گا ویسا ہی ہوگا لیکن شرط ہے کہ کچھ ناجائز نہ سوچے۔ جادو کا شکار افراد کے لئے اسم اعظم کے نقش کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن جو افراد یہ ہدیہ ادا نہیں کر سکتے۔ ان کے لئے یہ نقش بالکل فری ہے۔ نقش منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555