محبت کا انوکھی روحانی تاثیر رکھنے والا
ایسا تعویذ جو 7 قسم کی حب کی روحانیت
سے اس انسان کے دل میں محبت ہی محبت
بھر دیتا ہے جسے آپ چاہتے ہیں
محبت ہر رشتے کو مضبوط رکھنے کا سب سے اہم پہلو ہے۔ اس لئے یہ پہلو جس بھی رشتے میں مدھم پڑجاتا ہے تو اس رشتے میں نفرت، غلط فہمیاں، دوریاں، رنجشیں اور بدگمانیاں جگہ لے لیتی ہے۔ اس لئے آپ سے محبت کی انوکھی روحانی تاثیر رکھنے والے ایک ایسے قرآنی تعویذ کی فضیلت شیئر کررہے ہیں۔ جس میں 7 قسم کی حب کی روحانیت ہے جو اس انسان کے دل میں محبت ہی محبت بھر دیتی ہے۔ جسے آپ چاہتے ہیں۔وہ تعویذ کون سا ہے اور وہ کیسے کام کرتا ہے۔ یہ بتانے سے پہلے آپ کو بتاتے چلیں کہ کسی بھی ناجائز محبت کے لئے یہ تعویذ ہر گز نہیں دیا جاتاکیونکہ یہ ایسا تعویذ ہے جس سے محبت کا ملنا یقینی ہوتا ہے۔اس لئے جن رشتوں میں محبت پیدا کرنے کے لئے آپ یہ تعویذ حاصل کرسکتے ہیں۔ وہ ہے ماں باپ کی محبت، اولاد کی محبت، میاں بیوی کی محبت، ساس بہو کی محبت، پسند کی شادی کی نیت سے کی جانے والی محبت، باس کو مہربان کرنا، ہر کسی کی نگاہ میں ہر دلعز یز ہونا، دوسروں کی نگاہ میں باعزت ہونا، ہر کسی سے اپنی جائز بات منوانا، پسند کی شادی کے لئے والدین کو راضی کرنے کے لئے ان کے دل میں محبت ڈالنا۔ اس طرح کسی بھی جائز رشتے میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لئے آپ محبت کی انوکھی تاثیر والا یہ تعویذ اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کرسکتے ہیں۔اب آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ یہ تعویذ کیوں انوکھی روحانی تاثیر رکھتا ہے اور اس سے چلایا گیا محبت کا تیر کیوں خطا نہیں جاتا۔
محبت کے جتنے بھی تعویذات ہیں ان میں قرآن پاک کی صرف ایک ہی سورہ کی روحانی تاثیر موجود ہوتی ہے۔ اور محبت کے اس تعویذ میں 7 قسم کی روحانیت ہے۔ نمبر ایک، سورۂ المزمل کی روحانیت۔ نمبر ۲، سورۂ النساء کی روحانیت۔ نمبر ۳، اسم یا ودود کی روحانیت۔ نمبر ۴، اسم یا باسط کی روحانیت۔ نمبر ۵، اسم یا معز کی روحانیت۔ نمبر ۶، سورۂ الاخلاص کی روحانیت۔ نمبر ۷، اس میں حب کے وہ مقدس کلمات شامل ہیں۔ جو کہ ہمارے روحانی ماہرین ہی جانتے ہیں۔وہ ہر کسی پر عیاں نہیں کئے جاسکتے تاکہ یہ کسی نا اہل انسان تک نہ پہنچ سکیں اور کہیں وہ ان کا غلط استعمال نہ کرلے۔ یہ 7 روحانی تاثیروں والا محبت کا انوکھے کمالات رکھنے والا تعویذ ہے۔ جس کا کام یہ ہے کہ جس انسان کے دل میں آپ نے محبت ڈالنی ہو اور یقینی طور پر ڈالنی ہومگر اس محبت کا حصول ممکن نظر نہ آتا ہو۔ایسی صورت میں یہ تعویذ حاصل کریں۔ جونہی یہ تعویذ آپ کے نام سے منسوب ہوگا تو مطلوبہ شخص پر یہ ایک ایک کرکے اپنے روحانی اثرات مرتب کرنا شروع کر دے گا۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ ایک ایسا حیرت انگیز اور زبردست عمل ہے محبت پیدا کرنے کا کہ زیادہ تر افراد اپنی محبت کو پانے میں صرف پہلے ہی تین طریقوں سے کامیاب ہوجاتے ہیں۔ 7 تاثیروں کی نوبت ہی نہیں آتی مگر سخت مزاج انسانوں پر اثرساتوں روحانیات اپلائی کرنے کے بعد ہی ہوتا ہے۔اس وقت دوسرا انسان آپ کی محبت میں اس قدر گرفتار ہوچکا ہوتا ہے کہ آپ سے بات کئے بناء، آپ کا چہرہ دیکھے بناء، آپ کا ذکر سنے بناء وہ رہ ہی نہیں پائے گا اور ہمیشہ آپ کی محبت کو دل میں ایسے سنبھال کے رکھے گا کہ گویا آپ کی محبت اس کی زندگی کی سب سے خوبصورت چیز ہے۔
اب تک بہت سے والدین اپنی نافرمان اولاد کے دل میں اور بہت سی بیویاں اپنے شوہر وں کے دل میں اس تعویذ کے ذریعے محبت کا رنگ بھرنے میں اللہ کی رحمت سے کامیاب ہوچکی ہیں۔ لہٰذا اگر آپ محبت کا یہ انوکھی روحانیت والا تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور والدہ کا نام اور مطلوبہ شخص جس کے دل میں محبت ڈالنی ہو۔ اس کا نام او ر والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ اور نقش منگواتے وقت ہمیں یہ ضرور بتائیں کہ کتنی قسم کی حب کی روحانی تاثیریں آپ اس تعویذ میں شامل کروانا چاہتے ہیں۔ کیونکہ محبت کی ہر روحانی تاثیر کا ہدیہ 1400 روپے ہے۔ دو تاثیریں شامل کروانے کا ہدیہ 2800 ہے۔ اس لحاظ سے آپ خود دیکھ لیں کہ اگر مکمل ۷ تاثیرات والا تعویذ آپ اپنے نام سے منسوب کروائیں گے تو ہر تاثیر کا ہدیہ الگ ہوگا۔ لہٰذا 7 تاثیروں والا محبت کا تعویذ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555