حاملہ ہونے کا تعویذ
ایسی خواتین جن کا حمل نہیں ٹھہررہا اور اگر بمشکل وہ Pregnant ہو بھی جائیں تو بچے کی گروتھ رک جاتی ہے یا دیگر وجوہات کی بناء پر Miscarriage ہوجاتا ہے۔ اس وجہ سے ابھی تک انہیں ماں بننے کی خوشی نصیب نہیں ہوئی۔ اس کی وجہ خواہ کسی بھی قسم کا کوئی میڈیکلی پرابلم ہے یا نظر بد اور بندش کے اثرات وغیرہ۔ اس کا فوری اور بہترین روحانی علاج ہے سورۂ المریم کا تعویذ۔ ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ المریم کے تعویذات بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔اس لئے جب بھی ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی خواتین رابطہ کرتی ہیں۔

surah maryam for pregnancy

surah maryam for having a baby

سورۂ المریم کا تعویذ
جو کہConceive نہیں کرپاتیں یا ان کا حمل کسی بھی وجہ سے برقرار نہیں رہتا تو انہیں ان کے نام سے منسوب سورۂ المریم کا تعویذ دیا جاتا ہے۔جب وہ سورۂ المریم کا تعویذ پہن کر اپنے پیٹ پر روزانہ رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے 5 مرتبہ اسم یا مصور، یا خالق، یا باری لکھتی ہیں تو اس روحانی عمل کی بدولت اور اللہ کے کرم سے انہیں بہت جلد حمل ٹھہر جاتا ہے۔ اب تک بہت ساری خواتین تعویذ میں موجود سورۂ المریم کی روحانی تاثیر کی بدولت خوبصورت اور نیک سیرت اولاد کی نعمت پا چکی ہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ جن خواتین پر اولاد کی بندش جادو کے ذریعے کروائی گئی ہو انہیں نقش سورۂ المریم کے ساتھ سورۂ البقرہ کا تعویذ بھی دیا جاتا ہے۔جس کی بدولت ہر قسم کی بندش ختم ہوتی ہے اور حمل اللہ کی رحمت سے ٹھہر جاتا ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555