اولاد کو بری صحبت سے ہٹانے کا پاورفل تعویذ
اپنے بیٹے، بیٹیوں کو کنٹرول میں رکھنے کا بہت
ہی زبردست روحانی علاج
جو والدین اچھے کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کی اولاد جب جوان ہوتی ہے تو انہیں ہر وقت یہی دھچکا لگا رہتا ہے کہ کہیں وہ بری صحبت کا شکا رہوکر انہیں زمانے والوں کی نگاہ میں بدنام نہ کروادے۔ ظاہر ہے کہ جوان اولاد پر تو نظر ویسے بھی نہیں رکھی جاسکتی۔ ایسا بہت بار دیکھنے میں آیا ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے والدین نے بھی اولاد کو راہ راست پر لانے اور بری صحبت ختم کروانے کے لئے رابطہ کیا ہے۔ جو کبھی سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ اتنی اچھی تربیت کرنے کے باوجود ان کے بیٹے، بیٹیاں کیسے بری صحبت اور گناہوں کی دلدل میں بری طرح پھنس گئے۔ جب مراقبات کے ذریعے ہمارے روحانی ماہرین نے ان کی اصل وجوہات کا پتہ لگایا تو معلوم یہ ہوا کہ اولاد کے بگڑنے میں جو اہم کردار تھا۔ وہ بری صحبت کے بعد حاسدین اور گمنام دشمنوں کا کروایا گیا کالے جادو اور بندش کا وار تھا۔ جس کے ذریعے ان کی اولاد کو گناہوں کی دلدل میں ڈال دیا گیا۔ لہٰذااگر آپ کی بھی اولاد بری صحبت کا شکار ہوچکی ہے تو یقینا اسے شراب نوشی، جوا، سگریٹ، چرس، افیون اور دیگر قسم کے نشے سے آپ نہیں روک سکتے۔ جب تک کہ اس اولاد کی مکمل روحانی حفاظت نہ ہو۔ اسی لئے ہمارے ادارے سے منسلک والدین کو دو تعویذات ان کے ان بیٹے یا بیٹیوں کے نام سے منسوب کرکے ارسال کئے جاتے ہیں۔ جنہیں وہ بری صحبت سے ہٹانا چاہتے ہیں۔ ان میں ایک تعویذ حب کا ہے جوکہ بھٹکی ہوئی اولاد کے دل میں والدین کی حد درجہ محبت پیدا کرتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جوکہ جادو کے توڑ کے لئے دیا جاتا ہے۔جب والدین ان تعویذات پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں تو اللہ کے کرم سے ان کی اولاد ان کے کنٹرول میں آنا شروع ہوجاتی ہے۔ بری صحبت سے اسے نفرت ہوجاتی ہے۔ اس سے جڑی وہ تمام بد عادات او ر ہر قسم کا نشہ بھی چھوڑ دیتی ہے۔ لہٰذا دونوں تعویذا ت آپ بطور 1400,1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male:     0323-4028555