Description
شوہر کی محبت پانے کے لئے
ایسی خواتین جن کے شوہر ان سے محبت کے بڑے بڑے دعوے کرنے کے باوجود دوسروں کے بہکاوے میں آکر بیوی کے مخالف ہو جاتے ہیں اور اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتے بلکہ غیر عورتوں کی طرف مائل ہوجاتے ہیں۔ ان حالات میں بیوی کو جب شوہر کی توجہ، اور محبت نہیں ملتی تو بیوی کے دل میں شوہر کے لئے نفرت اور بیزاری پیدا ہونی شروع ہوجاتی ہے جس سے میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے، غلط فہمیاں، شک و شبہات اور اختلافات پیدا ہو تے ہیں۔ ایسے حالات میں زیادہ تر شوہر بیوی کو گھر سے نکال دینا ہی ان تمام پریشانیوں سے نجات کا واحد حل سمجھتے ہیں۔ جن بیویوں کے شوہر انہیں گھر سے نکال دیتے ہیں انہیں مجبوراً ماں باپ یا کسی عزیز کے گھر میں بھٹکنا پڑتا ہے۔ایسی بیویاں اپنے اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور گزر اوقات کے لئے بہت سی پریشانیوں اور معاشی تنگیوں کا سامنا کرنے پر مجبورہو جاتی ہیں۔ ایسی خواتین روزمرّہ کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے بہن بھائیوں یا عزیز و اقارب کی محتاج ہو جاتی ہیں جس سے ان کی عزت نفس بری طرح متاثر ہوتی ہےاور وہ شوہر کی ناراضگی دور کرکے شوہر کی محبت کو پانے کے لئے اللہ کی بارگاہ میں بہت سی دعائیں بھی کرتی ہیں کہ کسی طرح شوہر راہ راست پر آجائے اور انہیں گھر واپس لے جا کر محبت اور عزت سے رکھے ۔ ایسی خواتین کے لیے ھمارے روحانی ماہرین نے یہ نقش (شوہر کی محبت پانے کے لئے ) حب کی زبردست روحانیت سے تیار کیا جو میاں بیوی میں بے پناہ محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔اس نقش(شوہر کی محبت پانے کے لئے ) کو جب بیوی پہنتی ہے تو اس سے انتہائی پر اثر روحانی لہریں نکلتی ہیں ۔ یہ روحانی لہریں شوہر کے دل و دماغ میں داخل ہوکر بیوی کے لئے ایسی محبت پیدا کرتی ہیں کہ بیوی خواہ خوبصورت نہ بھی ہو لیکن شوہر کو بے حد پرکشش نظر آتی ہے۔ اس نقش(شوہر کی محبت پانے کے لئے ) کی بدولت شوہر بیوی کا گرویدہ ہوجاتا ہے اوربیوی کی بے پناہ محبت میں گرفتا ر ہو جاتا ہے۔ اسی محبت کی بنا پر شوہر بیوی کو گھر واپس لاکر نہ صرف اسے محبت اور عزت دیتا ہے بلکہ اپنی تمام تر ذمہ داریوں کو بھی پورا کرتا ہے۔ اگر کوئی بیوی شوہر کی محبت کوپانا چاہتی ہے تویہ نقش(شوہر کی محبت پانے کے لئے ) ہم سے عہد کے ذریعے فری بھی حاصل کر سکتی ہے۔