Job K Liye

Description


Agar ap achi job k husool k liye koshish kar rahe hain magar abhi tak apko job nahi mili. Aur ap chahte hain k apko jald hi bohat achi job mil jae to job milne ka ye wazifa bohat hi mujarib hai.

Dua For Job From Quran

(Surah Al-Ankabut Ayat No 62 In Arabic)

اللّٰهُ يَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ يَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِهٖ وَيَقۡدِرُ لَهٗ ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمٌ‏ 

Qurani Dua For Job

(Surah Al-Ankabut Ayat No 62 In Roman)

Allaahu yabsutur rizqa limany yashaaa’u min ‘ibaadihee wa yaqdiru lah; innal laaha bikulli shai’in Aleem

Dua For Job In Urdu

(Surah Al-Ankabut Ayat 62 Urdu Translation)

Khuda hi apne bandon mein se jis k liye chahta hai rozi farakh kar deta hai, aur jis  k liye chahta hai tang kar deta hai. Bayshak Khuda har cheez se waqif hai.

Wazifa For Job Success

Job k husool k liye ap daily Surah Ankabut ki Ayat no 62 ko har namaz k baad 5 martaba tilawat karen.  Insha Allah Surah Ankabut k is powerful Wazifa ki barkat se 11 roz mein job milne k asbab Allah ki rahmat se banne lagen gay.

Powerful Taweez For Getting Job

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein Qurani Ayat or Ism e Azam k taweezat bhi tayar kiye jatay hain. Jin par arbon kharbon ki tadad mein ism e azam parh kar dam bhi kia jata hai. Aur Surah Ankabut ki Ayat no 62 ko bhi 125000 martaba tilawat kar k dam kia gaya hai. Jis sayel k paas ye powerful taweez hota hai to Allah ki rahmat se is mein mojud Qurani Ayat ki barkat se 7 roz mein job milne k asbab paida hone lagte hain. Aur Allah ki zaat aise ghaibi zaraiye se usay rizq ata farmati hai jahan se usay guman bhi na ho. Aur job ki rah mein hayel har bandish, har rokawat aise khatam hoti hai jese k wo thi hi nahi.

جاب کے لیے

نقش نمبر 23 (جاب کے لیے): ہمارایہ موضوع ان افراد کے لیے ہے جو بے روزگار ہیں،یا آئیڈیل جاب کی تلاش میں ناکامی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اور اعلیٰ تعلیم یافتہ باشعور اور ہر لحاظ سے آئیڈیل جاب کے قابل ہوتے ہوئے بھی رشوت یا سفارش نہ ہونے کی وجہ سے ان کی قابلیت کو کوئی اہمیت نہیں دی جاتی،بلکہ رشوت یا سفارش کی بناء پر نااہل افراد کو جاب مل جاتی ہے- ایسے افراد جو کہ ان ناکامیوں کی اصل وجوہات سے انجان ہوتے ہیں۔ اس لئے بروقت ان کو ختم نہیں کر پاتے اور آئیڈیل جاب سے محروم رہ جاتے ہیں –

درحقیقت رزق اللہ کی رحمتوں میں سے ایک رحمت ہے، جو کسی ایک کے لیے مخصوص نہیں بلکہ رزق دینے کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ کچھ افراد کو یہ رحمت بے انتہاء ملتی ہے۔ اور کچھ افراد رزق کے حصول کے لیے اتنی جدوجہد بھی کرتے ہیں لیکن پھر بھی ناکام رہتے ہیں –

سورہ سباء- کی آیت نمبر39میں ہے۔

(کہہ دو بے شک میرا رب اپنے بندوں میں سے جس کا چاہتا ہے رزق فراخ کردیتا ہے اور جس کا چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے تم جو چیز بھی خرچ کرو اس کا اللہ تعالی بدلہ ضرور دیتا ہے وہ بہترین رزق دینے والا ہے)

روحانی نقطہ نظر سے شیطان انسان کو ہر رحمت سے دور کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کا اس نے اللہ سے وعدہ کر رکھا ہے- بے شک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے- (القرآن) شیطان سامنے آکر تو انسان کو اس رحمت کے ملنے سے نہیں روک سکتا۔ اس لیے وہ ایسی راہ تلاش کرتا ہے جس میں انسان اس رحمت کے قابل ہی نہ رہے- اس مقصد کے لئے وہ ہر انسان کے دماغ میں اپنی شیطانی لہروں کے ذریعے ایسی سوچیں دیتا ہے، کہ وہ انسان خود بخود اس رحمت سے دور ہوتا چلا جاتا ہے-

مثال کے طور پر جھوٹ، زنا، چوری، غیبت، جواء، شراب نوشی وغیریہ ایسے گناہ ہیں،کہ جو انسان ان گناہوں میں مبتلاء ہوجاتا ہے۔ تو اس کے گرد انہی گناہوں کی لہریں ہر وقت گردش کرتی رہتی ہیں – یہی گناہ کی لہریں انسان کی سوچ اور اس کے وجود کو اتنا ناپاک کر دیتی ہیں۔کہ وہ اس رحمت کے قابل ہی نہیں رہتا۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ انسان کسی بھی جائز کام کا ارادہ کرتا ہے۔ تو سستی، کاہلی، مایوسی اس کی راہ میں رکاوٹ بن کے کھڑی ہو جاتی ہے۔ اور اگر وہ جاب کی تلاش میں نکل بھی جائے تو ناکام رہتا ہے-

جاب میں ناکامی کی دوسری وجہ حسد ہے۔یعنی اگر کوئی حاسد بدعملیات کے سہارے کسی انسان پر رزق کی بندش کروا دے تو پھر بھی جاب ملنے کے تمام راستے بند ہو جاتے ہیں – ہمارے بزرگوں کے مطابق اللہ کی ذات چونکہ خود پاک ہے۔ اس لئے پاک رہنے والوں کو ہی پسند فرماتا ہے، اس لئے وہ افراد جن کے گرد گناہوں کی ناپاک لہریں ہوں یا بدعملیات کی شیطانی لہریں ہوں۔ تو ان کی دعائیں اللہ کی بارگاہ میں نہیں پہنچ پاتیں اور وہ افراد رزق جیسی رحمت سے اپنے ہی اعمال کی وجہ سے یا کسی حاسد کے کروائے گئے۔ بدعملیات کی وجہ سے دور ہوجاتے ہیں –

جاب کے لیے نقش

Job hasil kernay ka taweez/naqsh

Hamaray Rohani Ilaj Centre mein Surah Ankabut ki Ayat ko 125000 martaba tilawat kar k is taweez per dam kia gaya hai.

یہ نقش جاب کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے سائلین کے لیے تیار کیا ہے۔ جو بے روزگار ہیں یا آئیڈیل جاب کے ذریعے رزق حاصل کرنے میں ناکام ہیں – یہ نقش (جاب کے لیے) سائل کے نام منسوب ہوتے ہی اس کے گرد موجود سابقہ بد اثرات اور ناپاک لہروں کو ایسے ختم کر دیتا ہے۔ جیسے روشنی آنے کے بعد اندھیرا ختم ہوجاتا ہے- اس کے بعد اسی نقش (جاب کے لیے) کی پاک روحانی لہریں سائل کے گرد روحانی تحفظ کا ایسا حصار قائم کرتی ہیں۔جو سائل کو رزق جیسی رحمت پانے کے قابل بناتا ہے اور اسے جاب جیسی رحمت ایسے ذرائع سے ملتی ہے کہ اس کی عقل دنگ رہ جاتی ہے- جب تک یہ نقش (جاب کے لیے) سائل کے پاس باحفاظت رہے گا۔ تب تک کوئی بھی حاسد بدعملیات کے ذریعے سائل پر رزق کی بندش نہیں کر پائے گا انشاء اللہ!

نوٹ: اس نقش (جاب کے لیے) کو حاصل کرنے کے بعد اگر سائل گناہ کا مرتکب ہو تو یہ نقش (جاب کے لیے) اپنے کامل روحانی اثرات ظاہر نہ کرے گا-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top