INSHALLAH BETA PAIDA HOGA

INSHALLAH BETA PAIDA HOGA

Jo walidan beta pada hony k khawahish mand hain,wo es taweez ko ak bar azmain.

Description

Ye topic (Insha Allah Beta Paida Hoga) aisi khawateen k liye hain jin ki khawahish hai k Allah ki zaat unhen khubusrat or naik seerat beta ata farmaen. To aulad e narina k liye ham ap se aik bohat hi powerful or mujarib wazifa share kar rahe hain.

Wazifa For Aulad e Narina

Hamla khawateen ye wazifa is tarha karen. Jab hamal thehr jae to rozana raat ko sone se pehle shahadat ki ungli se apne pait par Ya Musawwiru, Ya Khaliqu, Ya Bariu 5 martaba likhen. Aur daily 1200 martaba Ism e Azam Subhan Allah ko apni zindagi ka mamool banaen.

Beta Hone Ki Dua

Agar ap husool e aulad e narina k liye Silsila k Bazurgon aur deegar membran e Silsila se dua bhi karwana chahte hain. To muqadas muqamat par ada hone wali dua mein shamil hone k liye ap ba roz Juma apna name, walida ka name aur total parha gaya Ism e Azam diye gaye Phone no par Juma k roz sms karen. Insha Allah jahan tak mumkin hua apka name lay kar muqadas muqamat par dua karwa di jaegi.

Taweez For Baby Boy

Pray.net.pk Rohani Ilaj Centre mein Ya Musawiru, Ya Khaliqu Ya Bariu k taweezat bhi tayar kiye jate hain. Jin par yehi ism e azam arbon kharbon ki tadad mein parh kar dam kia gaya hai. Aur mushahidat k mutabiq is Naqsh mein tehreer ism e azam k waseelay se ab tak bohat c khawateen ko Allah ki zaat nay chand jese bete se nawaza hai. Is lehaz se Aulad e Narina paane ka ye wazifa bohat mujarib aur bohat hi powerful sabit hua hai.

انشاء اللہ بیٹا پیدا ہوگا

نقش نمبر 21 (انشاء اللہ بیٹا پیدا ہوگا): انسان کی زندگی کی بقاء اس کی اولاد ہوتی ہے۔ اور اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے بیٹے کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ کیونکہ بیٹا ہی خاندان کو آگے بڑھاتا ہے، لیکن بہت سے افراد بیٹے جیسی نعمت سے محروم ہیں – اکثر بہت مالدار گھرانے کے افراد بیٹے کی خواہش رکھتے ہیں۔ لیکن اس نعمت کو حاصل کرنے کے لیے تمام دعائیں اور علاج ناکام ثابت ہوتے ہیں – یاد رکھیں دنیا کی کوئی ایسی جائز خواہش نہیں جس کو درست طریقے سے مانگا جائے،اور وہ پوری نہ ہو- بیٹے کی خواہش تو انبیائے کرام علیہ السلام نے بھی کی جیسا کہ حضرت زکریا علیہ السلام! آپ اللہ کی بارگاہ میں بیٹے کے لیے دعا کی منظوری چاہتے تھے- آپ علیہ السلام بڑھاپے کو پہنچ گئے۔ اور آپ علیہ السلام کی بیوی بانجھ تھیں، اس لئے وہ اللہ کی بارگاہ سے بیٹا چاہتے تھے،جو ان کی میراث کا مالک ہو-اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے اللہ پاک کو جس مقدس اسم اعظم سے پکارا اس سے دعا کرنے والا کبھی ناکام نہیں لوٹتا-

(سورہ مریم کی آیت نمبر 7 میں ہے)

یٰزَكَرِیَّاۤ اِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلٰمِ ﹰاسْمُهٗ یَحْیٰىۙ لَمْ نَجْعَلْ لَّهٗ مِنْ قَبْلُ سَمِیًّا(۷)

اے زکریہ علیہ السلام ہم تم کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحیی علیہ السلام ہے اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص پیدا نہیں کیا-
اسی اسم اعظم کی بدولت اللہ کی ذات نے انہیں حضرت یحییٰ علیہ السلام کی بشارت دی۔ جو ان کے میراث کے مالک بنے-

بیٹے کے لیے نقش

ہمارے بزرگوں نے سالہا سال اسی مقدس اسم اعظم کے ساتھ اللہ کو پکارا جس پر اللہ کی ذات نے اس اسم اعظم کا زبردست فیض جاری کیا- ہمارے روحانی ماہرین نے اسی مقدس اسم اعظم کا فیض انسانیت تک پہنچانے کے لیے اس اسم اعظم کی روحانیت کو اس نقش (انشاء اللہ بیٹا پیدا ہوگا) میں ترتیب دے دیا- اس نقش (انشاء اللہ بیٹا پیدا ہوگا) کو جو بھی سائل بیٹے کی خواہش کے لیے پہنتا ہے۔اللہ کی ذات اسے بیٹے جیسی نعمت سے اس طرح نوازتی ہے۔کہ وہ خود بھی اس نقش(انشاللہ بیٹا پیدا ہوگا) کہ کراماتی فیض کا مشاہدہ کرکے دنگ رہ جاتا ہے-

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

Contact For Female 0323-7718187-8

Contact For Male    0323-4028555

 

Title

Go to Top