کیا نام کے آپ کی شخصیت پر بھاری اثرات
ہیں؟ تاریخ پیدائش بتاکر جانئے اپنادرست
نام،اپنا لکی نمبر اور اسم اعظم
ہیں؟ تاریخ پیدائش بتاکر جانئے اپنادرست
نام،اپنا لکی نمبر اور اسم اعظم
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری روزمرہ زندگی میں پیش آنے والی پریشانیوں، بیماریوں اور روکاوٹوں کی وجہ ہمارے نام کے بھاری اثرات ہوسکتے ہیں؟ کیاانسان کا نام اس کی شخصیت پر واقعی اثر انداز ہوتا ہے جانئے اس موضوع میں۔ ماہرین فلکیات اور علم جفر کے مطابق اگر کسی انسان کا نام اس کی تاریخ و پیدائش، وقت پیدائش اور ولادت کے دن کو مدنظر رکھ کر خاص روحانی کلیات کے مطابق رکھا جائے۔ پھر اس نام سے اس کو زیادہ سے زیادہ پکارا جائے تو وہی نام اس انسان کی شخصیت پر بہت اچھے اثرات مرتب کرتا ہے اور اس کے لئے وہ نام ہمیشہ بابرکت ثابت ہوتا ہے۔ لیکن اگر کسی انسان کا نام اس کی شخصیت، مزاج اور عنصر کے مطابق نہ ہو تو اس کی زندگی اور شخصیت پر اس نام کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔