اپنی زبان اور دل کی درستگی کی دعا

اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ مِنْ شَرِّ سَمْعِیْ وَبَصْرِیْ وَلِسَانِیْ وَقَلْبِیْ وَشَرِّ مَنِیِّیْ۔اے اللہ! مجھے میرے کانوں، آنکھوں،زبان، دل اور مادہ منویہ کے شر سےمحفوظ رکھ۔(سنن النسائی:5486)