زندگی سے اکتا جانے کے بعدپڑھی جانے والی دعا

اَللّٰھُمَّ أَحْیِنِي مَا کَانَتِ الْحَیَاۃُ خَیْرًا لِي،وَتَوَفَّنِي اِذَا کَانَتِ الْوَفَاۃُ خَیْرًا لِياے اللہ! جب تک زندہ رہنا میرے لیے بہتر ہوم مجھے زندہ رکھیے، اور جب آ پ کے علم کے مطابق موت میرے لیے بہتر ہو، اس وقت مجھے وفات دےدیجئے۔(صحیح بخاری:حدیث نمبر:6351)