بے شک یہ دو جملے زبان پر ہلکے اور میزان میں بہت بھاری ہیں۔سبحان اللہ وبحمدہ،سبحان اللہ العظیم۔یہ کلمات پڑھنے والے کی زندگی بدل جاتی ہے۔اس عمل کے معجزات،کمالات اور کرشمات پڑھنے والے کو حیران کر دیتے ہیں۔حدیث قدسی میں ہے کہ جس کسی نے بھی سبحان اللہ وبحمدہ،سبحان اللہ العظیم استغفراللہ کو فجر کی نماز میں فرض اور سنتوں کے درمیان 100 مرتبہ پڑھا دنیا اس کے قدموں میں جھکے گی۔ایک اور حدیث میں ہے کہ جو شخص سبحان اللہ وبحمدہ،سبحان اللہ العظیم کو دن میں سو مرتبہ پڑھ لے اس کے گناہ خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہو ں بخش دئیے جائیں گے۔انہی کلمات کو تہجد اور فجر کے درمیان پڑھنے سے زندگی کے ہر مقصدمیں کامیابی ملتی ہے۔رزق میں برکت ہوتی ہے۔تنگدستی ختم ہو جاتی ہے۔یہ کلمات روزانہ 33بار پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنے سے آپ میں ایسی خاص قسم کی کشش پیدا ہوتی ہے جو آپ کو دوسروں سے ممتاز بناتی ہے۔ناف کے مقام پر سیدھا ہاتھ رکھ کر پانچ منٹ تک یہی کلمات پڑھیں اللہ کے فضل سے ہر قسم کی جسمانی اور روحانی بیماریوں سے نجات مل جائے گی۔الغرض ان کلمات کے بے شمار فوائد ہیں۔اگر ان ہی کلمات کا نقش بھی آپ کے پاس موجود ہو تو پرانے سے پرانے کالے جادو، بندش، بری نظر اور دیگر شیطانی عملیات کا جڑ سے خاتمہ ہوجائے گا ان شاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی مسئلے کا رو حانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں یا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555