اگر آپ کے باس، حکمران یا کوئی بھی حاکم شخص جیسے کہ شوہر بیوی پر ظلم کرتا ہے اور سختی سے پیش آتا ہے تو کتاب مجموعہ احادیث میں حدیث نمبر 106 ہے۔ جس میں بلاشبہ اللہ عزوجل فرماتے ہیں کہ میں اللہ ہوں، میرے سوا کوئی معبود برحق نہیں، (میں ہی) بادشاہوں کا مالک ہوں، بادشاہوں کا بادشاہ ہوں، بادشاہوں کے دل میرے ہاتھ میں ہیں اور یقیناً جب بندے میری اطاعت کرتے ہیں تو میں ان کے بادشاہوں کے دل ان پر شفقت و رحمت اور نرمی کے ساتھ پھیر دیتا ہوں (یعنی حکمرانوں کے دل رعایا کے لیے نرم کر دیتا ہوں) اور جب بندے میری نافرمانی کرتے ہیں تو میں ان کے بادشاہوں کے دل ان پر ناراضگی و انتقام کے ساتھ پھیر دیتا ہوں، پھر وہ انہیں (یعنی میرے نافرمانوں کو) برا عذاب چکھاتے ہیں۔ لہٰذا اپنے نفسوں کو بادشاہوں پر بدعائیں کرنے میں مشغول نہ رکھو بلکہ اپنے آپ کو ذکر و عاجزی میں مشغول کرو، میں تمہارے بادشاہوں کو تم (پر ظلم و زیادتی) سے روک دوں گا۔“لہٰذا ظالم شخص کو مہربان کرنے کا وظیفہ اور روحانی علاج معلوم کرنے کے لئے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555