اگر آپ اپنی دعاؤں میں ایسی تاثیر پیدا کرنا چاہتے ہیں کہ ہاتھ اٹھاتے ہی آپ کی دعا قبول ہوجایا کرے تو اسم یا مجیب کے ورد کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں۔ اس اسم کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز فجر کے بعد یا مجیب کو 110 مرتبہ پڑھ کر اللہ سے اپنی جائز حاجات طلب کرنی ہیں۔اگر آپ نے یہ وظیفہ باقاعدگی سے کر لیا تو اس کے کمالات آپ کو حیران کرکے رکھ دیں گے اور آپ کی ہر دعا فوراً قبول ہوجائے گی ان شاء اللہ۔ اس کے علاوہ اسی اسم یا مجیب کا نقش بھی آپ ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرسکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555