یا سلام ایک ایسا بابرکت اسم مبارک ہے جو دلوں میں بھری بے چینی، اختلافات، غلط فہمیوں اور ناراضگی کو ختم کرکے دل میں اطمینان کی کیفیت کو اتارتا ہے۔ جس کے نتیجے میں سالوں سے بڑھتی ہوئی ناراضگیاں دنوں میں دم توڑ دیتی ہیں۔ جس گھر میں یا سلام کا ورد کیا جاتا ہے۔ اس گھر سے لڑائی جھگڑے ختم ہوجاتے ہیں۔یہی اسم اینگزائٹی اور ذہنی دباؤکی کیفیت کو بھی ختم کر دیتا ہے۔ اس اسم کو ہر روز ۰۰۳ بار پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لیں تو ان شاء اللہ بیماریاں بھی ختم ہوں گی اور ذہن بھی سکون میں رہے گا۔ اسی اسم کے نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہیں۔ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پررابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555