آج کل ایسا دور چل رہا ہے کہ ہر انسان مصیبتوں میں پھنسا ہوا اور پریشان حال ہے۔ اس کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور و مجبور محسوس کرتا ہے اور انہیں پریشانیوں اور تکلیفوں کی وجہ سے وہ مختلف قسم کی بیماریوں میں بھی مبتلاء ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت کچھ ہو جانے کا ڈر اور خوف اس پر حاوی رہتا ہے اور حادثات تو جیسے انسان کی زندگی کا حصہ بن گئے ہیں۔ ایسے میں اگر انسان اللہ پاک کے اسم مبارک یَا سَلامُ کا ذکر کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لے تو اللہ پاک اس انسان کی سلامتی اپنے ذمے لے لیتا ہے۔ کیونکہ اللہ پاک کے اس نام یَا سَلامُ کا مطلب ہی سب کمزوریوں اور عیوب سے پاک اور سلامت اور بے عیب ذات ہے۔ اور جو کوئی یَا سَلامُ کا ورد کرتا ہے تو اس کو کوئی حادثہ یا نقصان پیش نہیں آسکتا۔اور اگر کوئی حادثہ ہو بھی جائے تو اللہ پاک اس انسان کو خراش تک نہیں آنے دیتا اور اس کی حفاظت فرماتا ہے بس یقین شرط ہے۔ اور اس کے علاوہ بھی اس نام یَا سَلامُ کو پڑھنے کی بے حد فضیلت ہے۔

یَا سَلامُ کا وظیفہ

 

جب کوئی مجبور و بے بس انسان یَا سَلامُ کا ذکر بعد از نماز عشاء 131 مرتبہ اول و آخر 11 درود پاک کے ہمراہ کرنا معمول بنا لیتا ہے تو اس انسان پر خواہ کیسی ہی پریشانی کیوں نہ ہو۔ جیسے قرض کی ادائیگی، کاروبار میں بندش، رزق کی تنگی، بیرون ملک سفر میں درپیش روکاوٹ، لاعلاج و موذی امراض، ذہنی کمزوری، رشتہ داروں میں جھگڑے، میاں بیوی میں ان بن،بے اولادی،نافرمان اولاد،پسند کی شادی،اچھے رشتوں کی تلاش،نظر بد،کالا علم،سحر و آسیب،گھر میں ہوئے بد اثرات وغیرہ سے جلد ہی اللہ پاک کے حکم سے نجات پالے گا انشاء اللہ۔

یَا سَلامُ کا نقش

اور اسکے علاوہ ہم آپکو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں یاسلام کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں۔ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اس اسم مبارک یاسلام کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا۔ جسکی وجہ سے اس نقش یَا سَلامُ کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کرکے ارسال کیا جانے لگا جو ان تمام مشکلات کا شکار تھے۔تو اس نقش یَاسَلامُ کو حاصل کرنے کے بعد انکے نہ صرف یہ تمام مسائل دنوں میں حل ہونا شروع ہوگئے بلکہ انکی تمام جائز دعائیں بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبول ہونے لگیں۔ اگر آپ بھی مسائل زندگی سے نجات کے لئے یَاسَلامُ کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تونقش منگوانے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔