اسم یا رحیم اپنے اندر ایسے روحانی کمالات سموئے ہوئے ہے کہ بیان سے باہر ہے۔ اس اسم مبارک کی برکت سے کسی بھی سخت مزاج، جھگڑالو یا بد مزاج انسان کے دل کو نرم کیا جاسکتا ہے۔ نفرت کو محبت اور چاہت میں بدل دینے والا اسم ہے۔ باس کو مہربان کر دیتا ہے۔ اولاد کو تابعدار بنا دیتا ہے۔ شوہر کے دل میں بیوی کے لئے محبت اور ہمدردی کے احساسات کو جگا دیتا ہے۔ دشمن کے دل میں بھی محبت ڈال دینے کی زبردست تاثیر رکھتا ہے۔ اس اسم یارحیم کو ہر روز نماز ظہر کے بعد 100 مرتبہ پڑھنے سے مطلوبہ نتائج حاصل ہوتے ہیں۔ اور اگر معاملہ جادو، جنات، نظر بد یا بندش کا ہو تو اسی اسم کا نقش ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرنے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555