اسم یا قدوس ایسی حیرت انگیز روحانی تاثیر کا حامل ہے کہ جو انسان کے دماغ سے ہر قسم کے وہم، وسوسے، گندے خیالات، خود لذتی، گناہوں کے خیالات اور منفی خیالات کو بالکل ختم کردیتا ہے۔ یہ اسم ایسے شیطانی خیالات پر کچھ اس طرح سے حاوی ہوجاتا ہے کہ اس کا ورد کرنے والا خود بھی حیران رہ جاتا ہے۔ اس اسم کے فیض و برکات کا زیادہ فائدہ انہیں ہوتا ہے جو خود گناہوں کے خیالات سے نکلنا چاہتے ہیں۔ لہٰذا اس اسم یا قدوس کو ہر روز مغرب کی نماز کے بعد 313 مرتبہ پڑھ لینے سے ہی ان شاء اللہ مطلوبہ نتائج حاصل ہوجاتے ہیں۔ اور اگر معاملہ جادو، جنات، نظر بد یا بندش کا ہو تو اسی اسم کا نقش ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرنے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555