اسماء الحسنیٰ یعنی اللہ پاک کے بے حد فضیلت اور بابرکت 99 ناموں میں ایک نام ہے یَا قُدُّوْسُ جس کا مطلب ہے نہایت پاک ذات۔ جس کو پڑھنے کی اتنی فضیلت ہے کہ بیان کرنا مشکل ہے اللہ پاک کے اسم مبارک یَا قُدُّوْسُ کو پڑھنے والے انسان کا دل نور سے روشن ہو جاتا ہے۔ وہ انسان گناہوں سے دور اور اللہ کے قریب ہو جاتا ہے اور برائیاں اس سے دور بھاگتی ہیں اس انسان پر یَا قُدُّوْسُ نام کا اتنا اثر ہوتا ہے کہ اس کا دل اور روح نہایت پاک ہوجاتی ہے۔ اور اس کی روحانیت میں اس قدر اضافہ ہو جاتا ہے کہ اس کو مستقبل کے اشارات ملنا شروع ہو جاتے ہیں اور وہ لوگوں کی نظروں میں عزت کا مقام پاتا ہے۔
یَا قُدُّوْسُ کا وظیفہ
اور اس کے علاوہ یَاقُدُّوْسُ کی اتنی فضیلت و برکت ہے کہ انسان کیسی ہی پریشانی میں مبتلاء کیوں نہ ہو جیسے مالی پریشانی، کاروبار میں نقصان،غربت کے مسائل،رزق کی تنگی، جاب میں ترقی کا نہ ہونا، محبت کی شادی میں روکاوٹ، بچیوں کے لئے اچھے رشتوں کا نہ ملنا، میاں بیوی میں ان بن،رشتہ داروں میں ناراضگی، بانجھ پن، اولاد کا نافرمان ہونا،جسمانی و روحانی امراض،عبادات میں دل نہ لگنا، جادو ٹونہ، کالا علم نظربد اور سحر و آسیب جیسے مسائل سے پریشان ہوں یا دیگر کسی پریشانی میں مبتلاء ہوں تو اس کو چاہئے کہ وہ بعد از نماز فجر اللہ پاک کے اس اسم مبارک یَا قُدُّوْسُ کو170مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا اپنی زندگی کا معمول بنالے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم یَا قُدُّوْسُ کی اتنی فضیلت ہے کہ اس کو کثرت کے ساتھ پڑھنے سے انسان کے تمام مسائل بحکم الٰہی چند دنوں میں ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔
یَا قُدُّوْسُ کا نقش
اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں یَا قُدُّوْسُ کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں۔ جن پر ہمارے سلسلہ کی محترم و قابل بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ تعالی کے اس اسم مبارک کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کر کے اس نقش پر دم کیا کہ جس کی وجہ سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا۔ جب یَا قُدُّوْسُ کے نقش ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے ارسال کیے جانے لگے جو ان تمام مصائب و مشکلات کا شکار تھے۔ تو اس نقش کی برکت سے نہ صرف ان کے یہ تمام مسائل چند ہی دنوں میں حل ہونا شروع ہوگئے بلکہ ان کی مرادیں بھی جلد پوری ہونے لگیں۔ اور نماز اور دیگر عبادات میں بھی ذوق و شوق پیدا ہوا کیوں کہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض یقینی اور فوری ملتا ہے۔ نقش حاصل کرنے کا طریقہ جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔