یَا مُتَکَبِّرُ کے فضائل
یَا مُتَکَبِّرُ اللہ پاک کا ایسا اسم پاک ہے کہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عظمت اور برتری صرف پروردگار کی ذات کو ہی زیب دیتی ہے۔ کیونکہ وہ حقیقت میں بڑا ہے مخلوق میں سے کوئی بڑا نہیں اور نہ ہی کوئی اس کے جوڑ کا ہے اس لیے اللہ پاک کی ذات ہی ہے جو متکبر ہے۔کیونکہ کائنات کی ہر چیز اس کے مقابلے میں کم حیثیت رکھتی ہے اسلئے اسی ذات کو متکبر یعنی بڑا ماننا چاہیئے۔ اور یَا مُتَکَبِّرُ اللہ پاک کا ایسا اسم مبارک ہے کہ جس کا ورد کر کے اللہ کو پکارنے سے وہ فوراََ اپنے بندوں کی طرف متوجہ ہوتا ہے ان کی دعاؤں کو سنتا اور قبول کرتا ہے۔ یَا مُتَکَبِّرُ کو پڑھنے کے بے حد فضائل ہیں یَا مُتَکَبِّرُ کا ورد کرنے والے کے مزاج میں انکساری پیدا ہو جاتی ہے اور وہ لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق اور خندہ پیشانی سے پیش آتا ہے۔ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے جس کی وجہ سے اس کے ہر کام میں برکت پیدا ہوتی ہے اور لوگوں کی نظروں میں اس کی قدرومنزلت بھی بڑھتی ہے۔ اگر کوئی شخص اپنا ہر کام شروع کرنے سے پہلے اللہ پاک کے اسم مبارک یَا مُتَکَبِّرُ کو کثرت کے ساتھ پڑھے گا تو انشا ء اللہ اس کا ہر کام بہت جلد پورا ہوگا۔ اور اللہ پاک اس کے کام میں بے حساب برکت بھی عطا فرما دیں گے اور وہ دشمنوں کے شر اور حاسدین کی حاسدانہ نظروں سے بھی محفوظ رہے گا۔ اس کے علاوہ یَا مُتَکَبِّرُ کو روزانہ بعد از نماز عشاء 662 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے بیروزگاروں کو روزگار عطا ہوتا ہے، رزق میں برکت ہوتی ہے،ملازمت میں ترقی ہوجاتی ہے،مال و دولت بے حساب ملتا ہے،رنج و غم اور بیماریاں دور ہوجاتی ہیں،نظر بد،جادو ٹونہ،سحر و آسیب،کالا علم اور گھر پر ہوئے بد اثرات سے نجات مل جاتی ہے،میاں بیوی کے رشتے میں موجود رنجشیں ختم ہوجاتی ہیں،پسند کی جگہ پر شادی کروانے کے لئے والدین راضی ہوجاتے ہیں، بے اولادوں کو اولاد عطا ہوتی ہے، اولاد فرمانبردار ہوتی ہے۔الغرض جتنی بھی جائز خواہشات ہیں وہ اللہ پاک کے کرم سے پوری ہوجاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں یَا مُتَکَّبِرُ کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں کہ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم اعظم یَا مُتَکَبِّرُ کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا جس کی وجہ سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا۔ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے ارسال کیا جانے لگا جو ایسے کسی جائز مقصد میں کامیابی پانا چاہتے تھے یا جن کی دیگر کوئی جائز خواہش تھی تو اس نقش کی برکت اور اللہ پاک کے کرم سے انکے نہ صرف یہ تمام جائز مقاصد چند دنوں میں پورے ہوئے بلکہ ان کی جائز خواہشات بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں۔کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی یقینی اور فوری حاصل ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ بھی اپنے کسی جائز مقصد کے لئے نقش یَا مُتَکَبِّرُ سے فیض حاصل کرنا چاہتے ہیں