بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمٌ
یَامُصَوِّرُ کے فضائل
یَا مُصَوِّرُ کے لغوی معنی ہیں تخلیق کرنے والی ذات جو صرف اللہ کی ہی ہے۔ اور اس اسم اعظم کے بے حد فضائل و برکات ہیں کہ جن کو شمار کرنا ناممکن ہے۔ یَا مُصَوِّرُ کو پڑھنے سے انسان کی تمام پریشانیاں اور مسائل اللہ کے حکم سے بہت جلد حل ہو جاتے ہیں۔ ان کا کیسا ہی جائز کام کیوں نہ ہو جس میں کسی طرح کی کوئی روکاوٹ آگئی ہو تو یَا مُصَوِّرُ کا عمل کرنے سے وہ روکاوٹ دور ہوجاتی ہے۔ یَا مُصَوِّرُ کو صبح و شام 336 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر ہاتھوں پر پھونک مار کر چہرے پر پھیر لینے سے چہرہ نورانی اورخوبصورت ہوجاتا ہے۔ جو والدین اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو انکو یَا مُصَوِّرُ کا ورد کرنا چاہیے اس اسم اعظم کے عمل کی برکت سے اللہ پاک ان کو بہت جلد خوبصورت و خوب سیرت اولاد سے نوازدیتے ہیں۔ اس کے علاوہ یَا مُصَوِّرُ کو صبح روزانہ بعد از نماز فجر 336 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ ورد کرنے سے انسان اپنے تمام مسائل سے چھٹکارا پالیتا ہے۔ جیسے روزی میں برکت کا نہ ہونا، کاروبار میں روکاوٹ و بندش، بیروزگاری، اچھی جاب کا نہ ملنا،پروموشن میں روکاوٹ، پسند کی شادی میں مشکلات، بچیوں کے لئے نیک سیرت رشتوں کا نہ ملنا، میاں بیوی میں لڑائی جھگڑے، ساس بہو میں تکرار، بہن بھائیوں میں رنجش،رشتے داروں میں اختلافات، نظربد، کالاعلم، جادوٹونہ،سحر و آسیب، جسمانی و روحانی امراض، بانجھ پن، نافرمان اولاد۔ الغرض زندگی میں جتنی بھی مشکلات ہوں تو وہ اللہ پاک کے اس نام یَا مُصَوِّرُ کے عمل کی برکت سے بہت جلد دور ہوجاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں یَا مُصَوِّرُ کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں۔ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم مبارک یَا مُصَوِّرُ کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کر کے دم کیا۔ جس کی برکت سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کرکے ارسال کیا جانے لگا کہ جو کسی ایسی مشکلات کا شکار تھے۔تو ان کے نہ صرف یہ تمام مسائل چند دنوں میں حل ہونا شروع ہوگئے بلکہ ان کی جائز خواہشات بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں۔ کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی بے حد و بے حساب عطا ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ بھی اس نقش یَا مُصَوِّرُ سے فیض حاصل کرکے اپنے ان تمام مسائل سے فوری چھٹکارا پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی جائز مرادیں بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کریں تو