روحانی اعتبار سے اسم اعظم یا مجیب کا ورد کرنے کے فضائل و فوائدلامحدود ہیں۔ اور جس اسم کی برکات کی حد کا ماپ ہی نہ کیا جاسکے تو اسے پڑھنے کی ایک تعداد مقرر کر لی جائے تو اس کا مطلب ہے کہ پڑھنے والے نے اپنے اوپر ایک حد لاگو کر لی کہ مجھے یا مجیب کے لامحدود فائدے نہیں چاہئیں بلکہ اتنے ہی چاہئیں جتنی تعداد میں، میں نے اسے پڑھا۔ اس لئے ماہرین روحانیات کی رائے اس اسم خاص یا مجیب کے بارے میں یہ ہے کہ اسے پڑھنے کی کوئی تعداد مخصوص نہ کی جائے بلکہ اس کے لامحدود فائدوں اور برکات کو حاصل کرنے کے لئے اسے لاتعداد پڑھا جائے۔ لا تعداد پڑھنے سے مراد اب یہ بھی نہیں ہے کہ پڑھنے والے کو بوجھ محسوس ہو کہ شاید 24 گھنٹے ہی اس کا ورد کرنا ہے۔ نہیں! اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اسم اعظم یا مجیب کو کھلی تعداد میں جتنا ممکن ہو اور جس قدر آسانی ہو اتنا پڑھتے رہیں لیکن اس کا ورد روزانہ کریں۔ ایسا نہ کریں کہ ایک دن ناغہ کر لیا تو دوسرے دن ڈبل پڑھ لیا۔اگر آپ اس اسم کو پڑھنے کا تسلسل توڑ دیں گے تو اس سے آپ کو وہ لامحدود فائدے حاصل نہیں ہو پائیں گے۔ بس اسے روزانہ ورد کریں۔باقاعدگی سے کریں اور جس دن زیادہ پڑھنا ممکن نہ ہو اس دن صرف ۵ بار ہی پڑھ لیں لیکن ناغہ نہ کریں۔ اور آپ کو بتاتے چلیں کہ یہی اسم یا مجیب شادی میں رکاوٹ، بندش، جادو، جنات، سحرو آسیب، ڈپریشن، اوسی ڈی، پیریڈز کے مسائل، نیند کے مسائل اور دیگر مشکلات کے حل کے لئے بھی پڑھا جاسکتا ہے لیکن ہر مسئلے کے مطابق اسے کیسے پڑھنا ہے۔ اس بارے میں روحانی ایکسپرٹس کی رائے لینے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555