اللہ پاک کا ہر نام ہی نہایت ہی افضل اور با برکت ہے۔ ہرنام کی ہی ایک الگ خاصیت ہے۔ اور

 یَامُھَیْمِنُ 

اللہ تعالی کا وہ اسم مبارک ہے جس کی قوت تسخیر اور خاصیت کا علم اگر ہوجائے تو کوئی بھی کمزور انسان اس کو اپنی تسبیح بنانے سے خود کو نہیں روک سکے گا۔

یَامُھَیْمِنُ

کی اتنی فضیلت ہے اور اللہ پاک کے اس نام میں ہیبت و جلال کی ایسی قوت پائی جاتی ہے کہ ہر کوئی اس کے ذاکر کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرتا ہے۔ اور اگر کسی کو

 یَا مُھَیْمِنُ 

 کی خصوصیات اور فضائل کے بارے میں معلوم ہو جائے تو وہ

یَا مُھَیْمِنُ

 کا ذکر کرنا اپنی زندگی کا معمول بنا لے اور اپنی پوری زندگی

 یَامُھَیْمِنُ

کا ذکر کرتے بسر کردے۔ اگر کوئی انسان جائز کام میں کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اس کو

 یَا مُھَیْمِنُ

کا ذکر کرنا چاہیے۔ کیوں کہ

یَا مُھَیْمِنُ

کا ذکر کرنے سے اللہ پاک اس کام میں ایسی قوت شامل کردیتے ہیں کہ اس انسان کا کیسا ہی جائز مقصد کیوں نہ ہو فوری طور پر پورا ہو جاتا ہے۔ اور اس کا ذکر کرنے والے سے اس کے دشمن خوف محسوس کرتے ہیں اس کا رعب و دبدبہ ہر شخص کے دل میں بیٹھ جاتا ہے۔ اور اس کے سامنے سخت سے سخت دل کے لوگ بھی موم بن جاتے ہیں۔

یَا مُھَیْمِنُ

 پڑھنے والا انسان اللہ پاک کی نگہبانی میں آجاتا ہے اور اپنے تمام رنج و غم سے نجات پالیتا ہے۔ اور اس انسان پر کیسی ہی پریشانی کیوں نہ ہو دور فرما دیتا ہے۔ جیسے کاروباری مسائل، بیروزگاری، رزق میں تنگی،اچھی نوکری کا نہ ملنا، پسند کی شادی کے مسائل، میاں بیوی کے درمیان جھگڑے، رشتے داروں کے بیچ اختلافات، لاعلاج امراض، بیاولادی، نافرمان اولاد، نظربد، سحر و آسیب، جادوٹونہ، کالا علم، اور گھر میں ہوئے بد اثرات وغیرہ کیلئے۔ دیگر کسی بھی مسائل کے حل کے لئے اللہ پاک کے اس اسم اعظم

یَا مُھَیْمِنُ

کو بعد از نماز عشاء 145 مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ روزانہ ورد کریں۔ انشاء اللہ رب ذوالجلال کے اس نام کی برکت اور حکم سے آپ کے تمام مسائل چند دنوں میں حل ہونا شروع ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں

یَا مُھَیْمِنُ

کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں کہ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم اعظم

 یَا مُھَیْمِنُ

 کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا۔ جس کی برکت سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے ارسال کیا جانے لگا کہ جو ان تمام مصائب و مشکلات کا شکار تھے۔ تو ان کے نہ صرف یہ تمام مسائل چند دنوں میں حل ہونا شروع ہوگئے بلکہ ان کی تمام جائز خواہشات بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں۔ کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی یقینی اور فوری ملتا ہے۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna

Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna

اگر آپ کی مکان میں کافی عرصے سے جنات کا قبضہ ہے۔ اور آپ نے تمام تر حربے استعمال کر لئے ہیں۔ مگر جنات سے نجات نہیں مل رہی تو ابھی سورہ البقرہ کے پاور فل نقش کو اپنے گھر کے داخلی دروازے پر لٹکا دیں۔آسیب، یا جنات آپ کے گھر سے ایسے بھاگیں گے جیسے کہ کبھی وہ جنات یہاں آئے...

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

اگر آپ اپنے زندگی کے معاملات کو لے کر ڈپریشن کا شکار ہیں۔اور اینگزائٹی آ پ کے سر پر سوار ہے۔ تو ابھی سورہ الشعراء کا شفاء والانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اور اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والانقش اپنے پا س لازمی رکھیں تاکہ بد اور شیطانی اثرات...

Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai

Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai

ایسے لوگ جو زندگی میں کسی اچھے مقام پر پہنچنا چاہتے ہیں۔ اپنے مقدر کو چار چاند لگانا چاہتے ہیں۔ اور یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے تمام کام غیبی امداد سے آسان ہو جائیں تو وہ نادِ علی کا خاص نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں ان کا مقدر ایسے چمکے گا کہ...

Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

جادو سے بھی زیادہ خطرناک روحانی بیماری ایسی کالی اور بد نظر ہے جو انسان کو خوشحالی سے بد حالی تک اور گھر کے بستر سے قبرستان کی قبر تک لے جاتا ہے۔ اس روحانی بیماری کا علاج بھی روحانی ہی ہوسکتا ہے۔توآج ہم آپ کو سورہ البقرہ کے نقش کی روحانیت سے آگاہ کریں جس کی وجہ سے ایک...

Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez

Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ شیطان آ پ سے دور رہے۔ شیطان کے شر سے بچنے کے لئے سورہ البقرہ اور سورہ اخلاص کے نقوش کو اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں شیطان آپ سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh | Taweez For Brain Power

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh | Taweez For Brain Power

اگر آپ بھی اپنے حافظے کو کمپیوٹر کی طرح تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورہ المائدہ کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکر اپنے پاس رکھ لیں۔ آپ کو حافظہ اتنا تیز ہو جائے گا کہ آپ کو ہر پرانی سے پرانی بات یاد رہے گی۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں خارش یا سوزش رہتی ہے۔ کسی دوا یا ملم سے آرام نہیں مل رہا تو سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ خارش مکمل ہو یا جزوی ہمیشہ کے لئے آپ کے پاس سے دور بھاگ جائے گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...

Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez

Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez

آنکھوں میں انفکشن رہتا ہے۔ ہر وقت جلن ہوتی ہے یا آنکھیں سوجھی رہتی ہیں۔ اور کسی بھی دواسے آپ کی آنکھوں کو آرام نہیں ملتا تو ایک قرآنی سورہ، سورہ الشعراء کی خاص آیت کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے گلے میں ڈال لیں۔ اللہ کے فضل سے آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری سے نجات...

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

جنہیں کمر میں شدید درد ہے۔ دوائی سے بھی آرام نہیں مل رہا تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے جو اللہ کے کرم سے اس تکلیف کی شدت کو ۳ دن کے اندر اندر اس حد تک کم کر دیتا ہے کہ مریض کو سکون ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

جنہیں پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم مریض کو شفاء مل جاتی ہے۔ اور سورۂ الشعراء میں ایسی روحانی تاثیر پائی جاتی ہے۔ جو دوبارہ سے یہ مسئلہ نہیں ہونے دیتی۔ او ر یوں مریض مکمل طور پر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے...

Purani Bandish Ka Tor | Har Qism Ki Bandish Ka Tor

Purani Bandish Ka Tor | Har Qism Ki Bandish Ka Tor

اگر آپ پر بہت ہی پرانی بندش کے اثرات ہیں۔ اور وہ بندش کسی صورت نہیں ٹوٹ رہی تو آپ سے اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ یادرکھیں کہ بندش اگر پرانی ہوجائے تو آپ کیا کریں گے کہ نقش سلیمانی اور نقش سورۂ...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj

قرآن کریم کی رو سے پکوس کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جنہیں پکوس کی شکایت ہوتی ہے۔ ان کی اووریز یعنی انڈے دانی اصولوں کے مطابق ایگزریلیز نہیں کرتی۔ جس وجہ سے پیریڈز کا سائیکل خراب ہوجاتا ہے یا پیریڈز...