اگر آپ کو زندگی میں ایک کے بعد دوسری مصیبت جھیلنی پڑتی ہے تو اسم یا مؤمن کا وظیفہ آپ کے لئے بہترین ہے۔ یہی اسم ہر قسم کی آفات و بلیات، انجانے حادثات، بھوت، پریت، جادو، بندش، آسیب اور ظاہری و باطنی دشمنوں سے آپ کو اللہ کی پناہ میں رکھے گا۔ اگر آپ پر اچانک سے رزق کی اس قدر تنگی ہوجائے کہ قرض پہ قرض لینا پڑے یا سخت بندشیں آپ کو گھیر لیں تو یہ اسم اللہ کی مدد اور مہربانی سے آپ کو بچالے گا۔ آپ کے لئے آسانی کی راہیں کھولے گا ان شاء اللہ۔ اس اسم یا مؤمن کو آپ نے ہر روز ظہر کی نماز کے بعد 110 بار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ زندگی بے حد آسان ہوجائے گی۔ اسی اسم کے نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہیں۔ جو ایسی صورت میں آپ کو فائدہ دیں گے۔ اگر آپ پر سخت جادو یا بندش ہو جو بہت پرانی ہوگئی ہو اور اس کا توڑ نہ مل رہا ہو۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555