اللہ پاک کے نہایت مبارک اور پیارے ناموں میں سے ایک نام

 یَا خَالِقُ 

جس کے معنی وجود بخشنے والے اور پیدا کرنے والے کے ہیں کہ جس کے بہت سے فضائل ہیں۔ اللہ پاک کا یہ اسم اعظم اتنا پر نور اور پیارا ہے کہ اس کا ورد کرنے والے کا چہرہ اور دل اللہ پاک نور سے منور فرما دیتے ہیں۔ اور اگر کسی انسان کا کوئی جاننے والا یا عزیز رشتے دار گھر سے بھاگ گیا ہو یا گم ہو گیا ہو یا اس کی کوئی قیمتی چیز گم ہو گئی ہو تو

 یَا خَالِقُ

کا ورد کرنے سے گم ہوئی چیز بھی فوراََ مل جاتی ہے۔ اور گمشدہ انسان باخیریت گھر واپس آجاتا ہے

یَا خَالِقُ

 پڑھنے سے ہر قسم کی آفات و بلیات سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔

یَا خَالِقُ

کا عمل کرنے سے بڑی سے بڑی مشکل و پریشانی چند دنوں میں حل ہو جاتی ہے۔ اس مبارک نام

 یَا خَالِقُ 

 کا ورد کرنے سے اگر کوئی بے اولاد ہے اور صاحب اولاد ہونا چاہتا ہے تو اس کے ہاں نیک اور صالح اولاد پیدا ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ

 یَا خَالِقُ

کو روزانہ بعد از نماز فجر 731مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے آپ کے تمام جائز مقاصد پورے ہو جاتے ہیں۔ جیسے کاروبار میں برکت ہوتی ہے، رزق بے حساب ملتا ہے، ملازمت میں ترقی ہو جاتی ہے، قرض خواہوں کے قرض ادا ہو جاتے ہیں، اولاد فرمانبردار ہوتی ہے، میاں بیوی میں محبت بڑھتی ہے، جہاں انسان کی خواہش ہو وہاں شادی ہوجاتی ہے، بچیوں کے نیک رشتے آنے شروع ہوجاتے ہیں، شادی کے اخراجات غیب سے مہیا ہوتے ہیں، نظربد،کالاعلم، جادوٹونہ، سحر و آسیب، اس انسان پر اثر نہیں کرتے، لاعلاج مرض ٹھیک ہوجاتے ہیں، الغرض جتنے بھی مقاصد ہوں تو 

 یَا خَالِقُ

کا ورد کرنا اپنی زندگی کا معمول بنالینے سے بہت جلد پورے ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں 

 یَا خَالِقُ

کے نقش بھی اعداد کی صورت میں کئے جاتے ہیں۔ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم مبارک

 یَا خَالِقُ 

 کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا کہ جس کی وجہ سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا۔ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کرکے ارسال کیا جانے لگا کہ جو ایسے کسی مقصد میں یا دیگر کسی جائز مقاصد میں کامیابی پانا چاہتے تھے تو ان کے نہ صرف یہ تمام جائز مقاصد چند دنوں میں پورے ہوئے بلکہ ان کی جائز خواہشات بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں۔ کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی یقینی اور فوری حاصل ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ بھی اپنے کسی جائز مقصد میں کامیابی پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی جائز خواہشات بارگاہ الہٰی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez

Ankhon Ki Bimarion Se Nijat Ka Taweez

آنکھوں میں انفکشن رہتا ہے۔ ہر وقت جلن ہوتی ہے یا آنکھیں سوجھی رہتی ہیں۔ اور کسی بھی دواسے آپ کی آنکھوں کو آرام نہیں ملتا تو ایک قرآنی سورہ، سورہ الشعراء کی خاص آیت کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے گلے میں ڈال لیں۔ اللہ کے فضل سے آنکھوں کی ہر قسم کی بیماری سے نجات...

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar K Dard Se Shifa Ka Taweez

جنہیں کمر میں شدید درد ہے۔ دوائی سے بھی آرام نہیں مل رہا تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے جو اللہ کے کرم سے اس تکلیف کی شدت کو ۳ دن کے اندر اندر اس حد تک کم کر دیتا ہے کہ مریض کو سکون ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

جنہیں پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم مریض کو شفاء مل جاتی ہے۔ اور سورۂ الشعراء میں ایسی روحانی تاثیر پائی جاتی ہے۔ جو دوبارہ سے یہ مسئلہ نہیں ہونے دیتی۔ او ر یوں مریض مکمل طور پر ٹھیک ہوجاتا ہے۔ نقش منگوانے...

Purani Bandish Ka Tor | Har Qism Ki Bandish Ka Tor

Purani Bandish Ka Tor | Har Qism Ki Bandish Ka Tor

اگر آپ پر بہت ہی پرانی بندش کے اثرات ہیں۔ اور وہ بندش کسی صورت نہیں ٹوٹ رہی تو آپ سے اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ یادرکھیں کہ بندش اگر پرانی ہوجائے تو آپ کیا کریں گے کہ نقش سلیمانی اور نقش سورۂ...

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj

PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj

قرآن کریم کی رو سے پکوس کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جنہیں پکوس کی شکایت ہوتی ہے۔ ان کی اووریز یعنی انڈے دانی اصولوں کے مطابق ایگزریلیز نہیں کرتی۔ جس وجہ سے پیریڈز کا سائیکل خراب ہوجاتا ہے یا پیریڈز...

Surah Baqarah Se Jadu Ka 100% Tor

Surah Baqarah Se Jadu Ka 100% Tor

جب بھی آپ کہیں پر جادو کا توڑ کروانے جاتے ہیں تو آپ کو یہ تو بتا دیا جاتا ہے کہ آپ پر جادو ہے لیکن کس ٹائپ کا جادو ہے اور اس جادو نے آپ کے دماغ پر کتنے %100 اثر کیا ہے۔ آپ کو کتنے % 100ناکام کیا ہے۔آپ کے اندر کتنی مایوسیاں پیدا کی ہیں۔ آپ کو جو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ...

Depression Treatment With Surah Shura

Depression Treatment With Surah Shura

سالہا سال سے ڈپریشن کی ادویات لینے کے بعد بھی ابھی تک آپ کی باڈی میں (ہیلنگ پروسیس) شروع نہیں ہوا۔ اور آپ دوائیاں لیتے ہی جارہے ہیں اوراب آپ کو ٹھیک ہونے کی کوئی امید بھی نہیں ہے تو سورۂ الشوریٰ 3 دن کے اندر اندر انسان کی باڈی میں (ہیلنگ) سٹارٹ کرکے سالوں پرانے ڈپریشن...

Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients

Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients

اگر آپ کے گھر میں والدین یا پھر دیگر بزرگ حضرات کو بھولنے کی بیماری ہے اور کسی بھی میڈیسن سے ان کی یہ بیماری ختم نہیں ہورہی تو ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے آپ مقدس مقامات پر ہمارے بزرگوں سے دعا کیسے کروا سکتے ہیں۔ یہ بتانے سے پہلےDementia کی علامات سمجھ لیں کہ کیا ہوتی...

Mahe Rajab Ka Khas Wazifa

Mahe Rajab Ka Khas Wazifa

اگر آپ ماہ رجب میں کوئی ایک خاص وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو آپسُبْحَانَ اللہکا وظیفہ کریں۔سُبْحَانَ اللہرجب کے اس ماہ میں آپ کی زندگی میں ایسی بہاریں، خوشیاں، سکون، رزق، دولت، کامیابیاں اور برکتیں لے کر آئے گا کہ آپ حیران ہوجائیں گے۔ اور سوچیں گے کہ آپ تو یہ ورد پہلے بھی...

Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu

Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu

 اسمائے الٰہی کے بے حد فضائل و برکات ہیں کہ جو انسان ان کو پڑھنے کا معمول بنالے تو اس کی دنیا و آخرت دونوں سنور جاتی ہیں۔ اور ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی بھی اللہ پاک کے ان پیارے ناموں کو روزانہ پڑھے گا یا حفظ کرکے دہراتا رہے...

Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin

Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin

اللہ پاک کا ہر نام ہی نہایت ہی افضل اور با برکت ہے۔ ہرنام کی ہی ایک الگ خاصیت ہے۔ اور یَامُھَیْمِنُ اللہ تعالی کا وہ اسم مبارک ہے جس کی قوت تسخیر اور خاصیت کا علم اگر ہوجائے تو کوئی بھی کمزور انسان اس کو اپنی تسبیح بنانے سے خود کو نہیں روک سکے گا۔یَامُھَیْمِنُکی اتنی...

Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran

Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran

اگر آپ کو شادی کے لئے قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی حل بتادیا جائے۔ جس کی بدولت جس سے آپ کی شادی ہونا مقدر میں لکھا جاچکا ہے۔ وہ اللہ کے کرم سے آپ تک خود پہنچے تو یقینا یہ بات آپ کے لئے بے حد حیرانگی والی ہوگی۔ اور ہماری نظر میں ایسا ہونا کوئی بڑی بات اس لئے...