بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیْمٌ
یَا غَفَّارُ کے فضائل و فوائد
ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک ہے کہ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ مصیبتوں میں اللہ تعالی اس کی دعاؤں کو قبول فرمائیں تو اسے چاہیے کہ عام حالات میں بھی اللہ رب العزت سے کثرت سے دعا مانگا کرے۔ اور دعا مانگنے کے لئے یا اللہ کو پکارنے کے لئے اس کے اسم اعظم سے بڑھ کر کیا ہوسکتا ہے کہ جس کے ذریعے سے اس کو پکارا جائے۔ تو وہ ذات جو غفّار ہے اپنے بندوں کی پکار کو سنتا ہے ان کی تکلیفوں کو دور کر دیتا ہے۔ اور جب کوئی اللہ پاک کے اسم مبارک یَا غَفَّارُ کو پڑھ کر اس کو پکارتا ہے اور اپنے تمام رنج و غم کو دور کرنے کی دعا کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے تمام رنج و غم کو دور کردیتا ہے۔ اور جب کوئی اللہ پاک کے اسم اعظم یَا غَفَّارُ کا ورد کر کے اللہ پاک سے رزق کا سوال کرتا ہے تو اللہ پاک اس کو وہاں سے رزق عطا کرتے ہیں جہاں سے اس نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔ یَا غَفَّارُ کا کثرت کے ساتھ ورد کرنے والے کے تمام گناہوں کو اللہ پاک معاف فرما کر اس کو اپنے نیک بندوں میں شامل کرلیتا ہے۔ اور اس کے علاوہ یَا غَفَّارُ کو روزانہ 1281مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے انسان پر سے تمام مشکلات دور ہو جاتی ہیں۔ جیسے تنگدستی دور ہوتی ہے اور فراخ دستی نصیب ہوتی ہے،کاروبار میں منافع حاصل ہوتا ہے،قرض سے نجات ملتی ہے،نیک اور صالح اولاد عطا ہوتی ہے،اولاد فرمانبردار ہوتی ہے،نظربد،کالا علم، جادو ٹونہ،سحر و آسیب اس انسان پر سے ختم ہوجاتے ہیں،جسمانی اور روحانی امراض دور ہوتے ہیں،پسند کی لڑکی یا لڑکے سے شادی ہوجاتی ہے،بچیوں کے لئے نیک رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں، میاں بیوی کے دل میں ایک دوسرے کی محبت بڑھتی ہے۔ الغرض انسان کی جتنی بھی پریشانیاں ہوں تو اللہ پاک کے اسم مبارک یَا غَفَّارُ کا ورد کرنے سے بہت جلد ختم ہوجاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں یَا غَفَّارُ کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں۔ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم مبارک یَاغَفَّارُ کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا۔ جس کی وجہ سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے ارسال کیا جانے لگا کہ جو ان تمام پریشانیوں میں مبتلاء تھے۔ تو اس نقش کی برکت اور اللہ پاک کے کرم سے ان کی نہ صرف یہ تمام پریشانیاں چند دنوں میں دور ہونا شروع ہوگئیں بلکہ ان کی جائز خواہشات بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں۔ کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی یقینی اور فوری حاصل ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ بھی اس نقش یَا غَفَّارُ سے فیض حاصل کر کے اپنی تمام پریشانیوں سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی جائز خواہشات بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کریں