ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک ہے کہ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ مصیبتوں میں اللہ تعالی اس کی دعاؤں کو قبول فرمائیں تو اسے چاہیے کہ عام حالات میں بھی اللہ رب العزت سے کثرت سے دعا مانگا کرے۔ اور دعا مانگنے کے لئے یا اللہ کو پکارنے کے لئے اس کے اسم اعظم سے بڑھ کر کیا ہوسکتا ہے کہ جس کے ذریعے سے اس کو پکارا جائے۔ تو وہ ذات جو غفّار ہے اپنے بندوں کی پکار کو سنتا ہے ان کی تکلیفوں کو دور کر دیتا ہے۔ اور جب کوئی اللہ پاک کے اسم مبارک

کو پڑھ کر اس کو پکارتا ہے اور اپنے تمام رنج و غم کو دور کرنے کی دعا کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے تمام رنج و غم کو دور کردیتا ہے۔ اور جب کوئی اللہ پاک کے اسم اعظم

یَا غَفَّارُ

کا ورد کر کے اللہ پاک سے رزق کا سوال کرتا ہے تو اللہ پاک اس کو وہاں سے رزق عطا کرتے ہیں جہاں سے اس نے کبھی گمان بھی نہیں کیا ہوتا۔

یَا غَفَّارُ

کا کثرت کے ساتھ ورد کرنے والے کے تمام گناہوں کو اللہ پاک معاف فرما کر اس کو اپنے نیک بندوں میں شامل کرلیتا ہے۔ اور اس کے علاوہ

یَا غَفَّارُ

 کو روزانہ 1281مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے انسان پر سے تمام مشکلات دور ہو جاتی ہیں۔ جیسے تنگدستی دور ہوتی ہے اور فراخ دستی نصیب ہوتی ہے،کاروبار میں منافع حاصل ہوتا ہے،قرض سے نجات ملتی ہے،نیک اور صالح اولاد عطا ہوتی ہے،اولاد فرمانبردار ہوتی ہے،نظربد،کالا علم، جادو ٹونہ،سحر و آسیب اس انسان پر سے ختم ہوجاتے ہیں،جسمانی اور روحانی امراض دور ہوتے ہیں،پسند کی لڑکی یا لڑکے سے شادی ہوجاتی ہے،بچیوں کے لئے نیک رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں، میاں بیوی کے دل میں ایک دوسرے کی محبت بڑھتی ہے۔ الغرض انسان کی جتنی بھی پریشانیاں ہوں تو اللہ پاک کے اسم مبارک

یَا غَفَّارُ

کا ورد کرنے سے بہت جلد ختم ہوجاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں

یَا غَفَّارُ

کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں۔ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم مبارک

یَا غَفَّارُ

 کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا۔ جس کی وجہ سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے ارسال کیا جانے لگا کہ جو ان تمام پریشانیوں میں مبتلاء تھے۔ تو اس نقش کی برکت اور اللہ پاک کے کرم سے ان کی نہ صرف یہ تمام پریشانیاں چند دنوں میں دور ہونا شروع ہوگئیں بلکہ ان کی جائز خواہشات بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں۔ کیونکہ جب اتنی بڑی تعداد میں اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو اس کا فیض بھی یقینی اور فوری حاصل ہوتا ہے۔ لہٰذا اگر آپ بھی اس نقش

یَا غَفَّارُ

سے فیض حاصل کر کے اپنی تمام پریشانیوں سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی جائز خواہشات بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Fibroids Rasoli Banne Ka Amal Rokne Ka Taweez

Fibroids Rasoli Banne Ka Amal Rokne Ka Taweez

جن خواتین کو بچے دانی میں فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوجاتی ہیں۔ وہ ایک بار ہوجائیں تو بار بار بنتی رہتی ہیں۔ ایک لڑکی جس نے رسولیاں سرجری کرواکے نکلوائیں لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ پھر بن گئیں۔ پھر نکلوائیں تو پھر بن گئیں۔ایسا سات بار ہوا بالآخر ڈاکٹرز نے اسے بچے دانی...

Jald Hamal Tehrane Ka Powerful Taweez

Jald Hamal Tehrane Ka Powerful Taweez

ایسے بے اولاد میاں بیوی جو کافی عرصے سے پریگنینسی کے لئے ٹریٹمنٹ کروارہے ہیں لیکن حمل یا تو ٹھہرتا نہیں یا مس کیرج ہوجاتا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ مردوں کے جراثیم کا کمزور یا ڈیڈ ہونا یا ان میں موٹیلیٹی یعنی حرکت کا کم ہونا ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی...

Dard Se Tarapte Mareez Is Aik Ayat Se Foran Theek

Dard Se Tarapte Mareez Is Aik Ayat Se Foran Theek

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک لڑکی کا کیس آیا۔اس نے کہا مجھے سر سے پاؤں تک اتنا درد ہے کہ میں بتا نہیں سکتی۔کئی سال گزر گئے علاج کرواتے کرواتے لیکن نہ ڈاکٹری علاج سے شفاء ملتی ہے اور نہ ہی کسی اور علاج سے۔درد اتنا زیادہ ہے کہ کئی بار خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہر بار...

Hamal K Band Raste Kholne Ka Taweez

Hamal K Band Raste Kholne Ka Taweez

اگر ہر طرح کے علاج کروانے پر بھی پریگنینسی نہیں ہورہی تو اس کا مطلب ہے کہ قدرت نے آپ کے لئے اولاد کی منظوری قرآنی آیات اور اسم اعظم میں رکھی ہے۔ اس کی ایک بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ آل عمران کا نقش اور اسم یا خالقکا نقش حمل کے لئے دیا جاتا ہے۔...

Hamal Zaya Na Hone Ka Naqsh

Hamal Zaya Na Hone Ka Naqsh

جن خواتین کا حمل بچے کی گروتھ رکنے سے یا ہارٹ بیٹ نہ آنے کی وجہ سے ضائع ہوجاتا ہے۔ اور ایسا کئی بار ہوچکا ہے یا ایسی خواتین جنہیں پریگنینسی ہو ہی نہیں رہی۔دونوں کا روحانی علاج ہمارے ہاں کیا جاتا ہے۔ ہم سے رابطے کے وٹس اپ نمبرز  موضوع  کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ جن کا...

Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna

Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna

اگر آپ کی مکان میں کافی عرصے سے جنات کا قبضہ ہے۔ اور آپ نے تمام تر حربے استعمال کر لئے ہیں۔ مگر جنات سے نجات نہیں مل رہی تو ابھی سورہ البقرہ کے پاور فل نقش کو اپنے گھر کے داخلی دروازے پر لٹکا دیں۔آسیب، یا جنات آپ کے گھر سے ایسے بھاگیں گے جیسے کہ کبھی وہ جنات یہاں آئے...

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

اگر آپ اپنے زندگی کے معاملات کو لے کر ڈپریشن کا شکار ہیں۔اور اینگزائٹی آ پ کے سر پر سوار ہے۔ تو ابھی سورہ الشعراء کا شفاء والانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اور اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والانقش اپنے پا س لازمی رکھیں تاکہ بد اور شیطانی اثرات...

Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai

Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai

ایسے لوگ جو زندگی میں کسی اچھے مقام پر پہنچنا چاہتے ہیں۔ اپنے مقدر کو چار چاند لگانا چاہتے ہیں۔ اور یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے تمام کام غیبی امداد سے آسان ہو جائیں تو وہ نادِ علی کا خاص نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں ان کا مقدر ایسے چمکے گا کہ...

Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

جادو سے بھی زیادہ خطرناک روحانی بیماری ایسی کالی اور بد نظر ہے جو انسان کو خوشحالی سے بد حالی تک اور گھر کے بستر سے قبرستان کی قبر تک لے جاتا ہے۔ اس روحانی بیماری کا علاج بھی روحانی ہی ہوسکتا ہے۔توآج ہم آپ کو سورہ البقرہ کے نقش کی روحانیت سے آگاہ کریں جس کی وجہ سے ایک...

Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez

Shitani Kuwato Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ شیطان آ پ سے دور رہے۔ شیطان کے شر سے بچنے کے لئے سورہ البقرہ اور سورہ اخلاص کے نقوش کو اپنے نام سے منسوب کروا کراپنے پاس رکھ لیں شیطان آپ سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائے انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh | Taweez For Brain Power

Hafiza Mazboot Karne Ka Naqsh | Taweez For Brain Power

اگر آپ بھی اپنے حافظے کو کمپیوٹر کی طرح تیز کرنا چاہتے ہیں تو سورہ المائدہ کا نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکر اپنے پاس رکھ لیں۔ آپ کو حافظہ اتنا تیز ہو جائے گا کہ آپ کو ہر پرانی سے پرانی بات یاد رہے گی۔ انشاء اللہ۔ نقش کی مزید معلومات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کے جسم کے کسی بھی حصے میں خارش یا سوزش رہتی ہے۔ کسی دوا یا ملم سے آرام نہیں مل رہا تو سورہ الشعراء کا شفا ء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ خارش مکمل ہو یا جزوی ہمیشہ کے لئے آپ کے پاس سے دور بھاگ جائے گی انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے...