بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمٌ
یَا بَارِیُ کے فضائل
اسمائے الٰہی کے بے حد فضائل و برکات ہیں کہ جو انسان ان کو پڑھنے کا معمول بنالے تو اس کی دنیا و آخرت دونوں سنور جاتی ہیں۔ اور ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی بھی اللہ پاک کے ان پیارے ناموں کو روزانہ پڑھے گا یا حفظ کرکے دہراتا رہے گا تو وہ ضرور جنت میں داخل ہوگا۔اور جو انسان کسی پریشانی یا مشکل میں گرفتار ہو تو اللہ پاک نے اپنے ان پیارے اور بابرکت ناموں کے ذریعے سے خود کو پکارنے کا حکم فرمایا ہے۔ اس لئے آج ہم اللہ پاک کے پیارے نام یَا بَارِیُ کے فضائل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔یَا بَارِیُ اللہ پاک کا ایسا اسم اعظم کہ جس کاورد کرنے والے کی ہر جائز مراد پوری ہوتی ہے۔ اگر کوئی چاہے کہ اللہ پاک اس کو ہدایت کے رستے پر چلائیں یعنی نیک رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں تو اسکو یَا بَارِیُ کا ورد کرنا چاہیئے۔ اللہ پاک اس اسم اعظم یَا بَارِیُ کے ورد سے اس انسان کو نیک راستے پر چلاتے چلاتے سیدھا جنت کی طرف لے جاتے ہیں۔ایسی عورتیں جن کے ہاں اولاد نہیں ہو رہی اور جو مختلف علاج کروا کے تھک چکی ہیں تو وہ یَا بَارِیُ کا وظیفہ کریں۔اس نام کی برکت سے اللہ پاک ان کو بہت جلد اولاد کی نعمت سے نوازدیں گے ان شاء اللہ۔ اس کے علاوہ یَا بَارِیُ کو روزانہ بعد از نماز فجر 213مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنے سے کاروبار میں بے حد منافع حاصل ہوتا ہے، رزق میں برکت پیدا ہوتی ہے، قرض سے نجات ملتی ہے، ملازمت میں ترقی ہوتی ہے، میاں بیوی کے اختلافات ختم ہو جاتے ہیں، بہن بھائیوں کے بیچ رنجشیں دور ہوتی ہیں، پسند کی جگہ پر شادی کرنا آسان ہوجاتا ہے، بچیوں کے لئے نیک رشتے آتے ہیں، بیماریاں دور ہوتی ہیں، نیک اور صالح اولاد پیدا ہوتی ہے، اولاد فرما بردار ہوتی ہے، نظربد، کالا علم، جادو ٹونہ، سحر و آسیب جیسے اثرات ختم ہوجاتے ہیں۔ الغرض جتنی بھی مشکلات ہوں زندگی میں یَا بَارِیُ کا ورد کرنے سے اور اللہ پاک کے کرم سے دور ہو جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں یَا بَارِیُ کے نقش بھی اعداد کی صورت میں تحریر کئے جاتے ہیں کہ جن پر ہمارے سلسلہ کی قابل و محترم بزرگ ہستیوں نے مل کر اللہ پاک کے اسم مبارک یَا بَارِیُ کو اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کر کے دم کیا۔ جس کی برکت سے اس کا فیض اس قدر بڑھ گیا کہ جب ان نقوش کو ان سائلین کے نام اور والدہ کے نام منسوب کرکے ارسال کیا جانے لگا کہ جو ان تمام پریشانیوں اور مسائل میں مبتلاء تھے۔ تو اس نقش کی برکت اور اللہ پاک کے کرم سے ان کی نہ صرف یہ تمام پریشانیاں چند دنوں میں دور ہوگئیں بلکہ ان کی جائز حاجات بھی بارگاہ الٰہی میں جلد قبولیت کا شرف حاصل کرنے لگیں۔ لہٰذا اگر آپ بھی اس نقش سے فیض حاصل کرکے اپنی مشکلات سے نجات پا چاہتے ہیں