بے پناہ رزق کے لئے وظیفہ
اسّلام و علیکم ناظرین! اللہ پاک کا بہت ہی خوبصورت اسم ہے یَا وَھَّابُ جس کا مطلب ہے کہ(اے بہت دینے والے)۔یہ اسم جمالی ہے۔یہ لفط ہبہ سے بنا ہے جس کا مطلب بغیر معاوضہ کے عطا کرنا ہے۔یعنی ایسی عطا جس میں کوئی غرض نہ ہو جسے جو چاہا عطا فرما دیابغیر عوض کے دوسروں پر مال و دولت نچھاور کر دیا۔ اس طرح بے سوال عطا فرمانے والے کو وہاب کہا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ وھاب ہے وہ اپنی مخلوق کو اس انداز میں دیتا ہے کہ اس کا کوئی ثانی نہیں۔ کیونکہ دنیا میں اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی ذات ایسی نہیں جو کہ بغیر مانگے اور بغیر کسی غرض کے عطا کرتی جائے اس لیے جو شخض اللہ تعالیٰ کو اس صفت سے پکارتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس پر اپنی عطا کے خزانے کھول دیتا ہے۔ جو چیز بھی وہ مانگے مل جاتی ہے۔ خا ص کر اس اسم کا تعلق رزق کی فراخی کے ساتھ ہے۔اگر آپ رزق میں کمی کا سامنا کر رہے ہیں جو کماتے ہیں وہ خرچ ہو جاتا ہے۔ یا پھر آپ کی آمدنی اتنی کم ہے کہ گزر بسر بہت مشکل سے چلتا ہے۔ یا پھر آپ عرصہ دراز سے بے روزگار بیٹھے ہیں۔ یا پھر آپ کاروبار تو کر رہے ہیں لیکن کاروبارکو چلانے کے لیے اتنی انویسمنٹ نہیں کہ کاروبار کو آگے بڑھا سکیں۔تو رزق میں کمی کا سامنا کرنے والے ایسے پریشان اور مایوس افراد کے لیے ہمارے روحانی ماہرین اسم یَاوَھَّابُ کا وظیفہ تجویذ کرتے ہیں۔یہ وظیفہ مال ودولت میں اضافے اور رزق میں برکت اور فراخی کے لیے کے لیے بہت موثر ہے۔اسم یَا وَھَّابُ کا وظیفہ اس طرح کریں۔
اللہ کی غیبی مدد
بعدا ز نماز عشاء اسم یَا وَھَّابُ کو بلاناغہ 1280مرتبہ اوّل وآخر 11مرتبہ درود شریف کے ہمراہ کامل یقین کے ساتھ اپنے مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے پڑھیں۔اس عمل کو کرنے کے چنددن بعد آپ کے رزق میں اس قدر وسعت، برکت اور فراوانی پیدا ہو گی کہ آپ حیران و ششدر رہ جائیں گے۔اس وظیفے کی تعریف اگر ان الفاظ میں کی جائے کہ اس کی بدولت دیکھتے ہی دیکھتے آپ کے گھر میں دولت کے انبار لگ جائیں گے تو یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کیونکہ اس اسم کی خاصیت ہی کچھ ایسی ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض اوقات حاسدین نظر بد اور جادو ٹونہ کے ذریعے ایسی بندش کروا دیتے ہیں کہ رزق میں برکت بالکل ختم ہوجاتی ہے۔جو کماتے ہیں وہ بیماریوں میں لگ جاتا ہے۔یا پھر کوئی نہ کوئی نقصان ہو جاتا ہے۔ اور بعض اوقات تو فاقوں کی نوبت بھی آجاتی ہے۔ لہٰذا ایسی صورت حال میں آپ کے پاس اسی اسم یَا وَھَّابُ کا تعویذ بھی ہونا چاہیے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اسم یَا وَھَّابُ کو بہت بڑی تعداد میں سلسلے کے ممبران اور مختلف سائلین سے ورد کروا کے اس کے تعویذات خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیے۔ اگر بندش سے متاثرہ افراد اس تعویذ کو حاصل کرنے کے بعد ہمارے بتائے گئے اسم یَا وَھَّابُ کے اس وظیفے کوروزانہ پڑھ کر اس پر دم کرتے رہیں۔تو اس تعویذمیں موجود اسم یَا وَھَّابُ کی روحانیت فوری طورپر بندش جیسی نحوست کو ختم کر کے سائل کو اپنے روحانی حصا رمیں لے لیتی ہے۔ اور جب تک یہ تعویذ آپ کے پاس موجو د رہے گا کبھی بھی حاسد بندش کے ذریعے آپ کا نقصان نہیں کر پائے گا۔ اس تعویذ میں موجود اسم یَا وَھَّابُ کی روحانی طاقت نے اب تک نہ جانے کتنے لوگوں کے معاشی مسائل کو حل کیا ہے اس کی گنتی کرنا بہت ہی مشکل ہے۔ اسی طرح اسم تعویذ میں تحریر اسم یَا وَھَّابُ آپ کے لئے بھی کشائشِ رزق، ترقی، برکت اور فراخی رزق کا پیغام بن کر آپ کے گھر کو اپنی روحانی طاقت سے منور کر دے گا انشاء اللہ!۔ اگر آپ بھی یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تواسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔