ہمارے روحانی پلیٹ فارم کی جانب سے بہت ہی زبردست انفارمیشن آپ سے شیئر کی جارہی ہے۔ ویڈیو تھوڑی سی Lengthy ہوگی لیکن آپ ہی کی بہتری کے لئے بنائی گئی ہے۔اس لئے مکمل دیکھ لیجیے گا۔اس ویڈیو میں آپ کو بتایا جائے گا کہ نظر کی کمزوری، آنکھوں کی خشکی، رات کا اندھا پن، بچپن کا اندھا پن اور نظر کے دیگر مسائل کس کس وٹامن کی کمی سے پیدا ہوتے ہیں اورساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنی خوراک میں وہ کون سی چیزیں شامل کریں گے کہ بڑھاپے میں بھی آپ کی نظر تیز رہے
اور عینک لگانے کی نوبت پیش نہ آئے۔ اور جن کی بینائی ختم ہورہی ہے وہ بھی واپس آئے اس کے لئے حضرت امام جعفر صادق ؑ کا بہت ہی خاص عمل بھی شیئر کریں گے۔ سب سے پہلے یہ جان لیں کہ جسم کے اندر 6 وٹامنز کی کمی ہونے سے نظر کمزوری ہوتے ہوتے بینائی زائل ہونے تک پہنچ جاتی ہے۔
۱) وٹامن اے
باڈی کے اندر وٹامن اے کی کمی بچپن کے اندھے پن اور رات کے اندھے پن اور آنکھوں کی خشکی کی ایک عام وجہ ہے۔ وٹامن اے کی کمی ہونے سے آنکھ میں موجود Pigment Cells نہیں بنیں گے۔ جس سے آنکھ کے اندر موجود Retina کام نہیں کرے گا۔
۲) بی 12
وٹامن بی بارہ کی کمی آنکھوں کی خشکی اور Optic Neuropathy کا سبب بنتی ہے۔ جس میں کہ Optic Nerve Damage
ہوجاتی ہے۔ اور صرف یہ ایک آپٹک Nerve بے شمار ان Nerves کے ساتھ Connected ہے جو دماغ کو ہر اس چیز کے سگنلز بھیجتی ہیں۔ جو چیزیں آنکھیں دیکھ رہی ہوتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بی بارہ کی کمی ہونے سے آپٹک Nerve کام کرنا بند کردیتی ہے اور نظر ختم ہوجاتی ہے۔
۳)
بی ون (Thiamine)
اس وٹامن کی کمی کے نقصانات جان لیوا ہوتے ہیں۔ بی ون کی کمی سے جو میڈیکل کنڈیشن لاحق ہوتی ہے۔ اسے میڈیکل ٹرم میں Wernicke’s encephalopathy یا Wet Brain کہا جاتا ہے۔ اور جسے یہ کمی لاحق ہو اگر وہ شراب پینے کا عادی بھی ہے تو اس کی باڈی میں بی ون جذب ہی نہیں ہوگا۔اور بی ون کی شدید کمی سے Hallucinations ہوتے ہیں یعنی ڈراؤنی چیزیں نظر آتی ہیں یاایسی چیزیں نظر آنے لگتی ہیں جن کا حقیقیت میں کوئی وجود نہیں ہوتا۔ اورعجیب و غریب آوازیں بھی سنائی دینے لگتی ہیں۔ جو متاثرہ انسان کو یہ سمجھنے سے قاصر رکھتی ہیں کہ آیا اسے واقعی میں کوئی جناتی اثر ہے یا پھر Hallucinations ہیں۔
4)
اس کے علاوہ وٹامن ڈی، اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، زنک، Lutein، وٹامن سی اور وٹامن ای بھی آنکھوں کے صحیح کام کرنے کے لئے بہت ضروری ہیں۔ جنہیں الگ الگ سے بیان کرنا مشکل ہے۔
آنکھوں کی صحت کے لئے بہترین ڈائٹ
اب ان وٹامنز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آپ ہرے پتوں والی سبزیاں، آئلی فش، انڈے، لوبیہ، نٹس اور سٹرس فروٹس وغیرہ کا استعمال زیادہ کریں۔ سٹرس فروٹس میں لیموں، مالٹا، گریپ فروٹ وغیرہ شامل ہیں۔ اور وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرنے کے لئے آپ ان ہدایات پر عمل کریں۔ جن کا رنگ سفید ہے۔ وہ روزانہ آدھا گھنٹہ سورج کی روشنی میں بیٹھیں گے۔ اور جن کا رنگ گندمی یا کالا ہے۔ وہ دو گھنٹے روزانہ دھوپ میں بیٹھیں گے تو وٹامن ڈی کی کمی پوری ہوگی۔ اور اس دوران یا تو سورج کی طرف منہ نہ کریں یا پھر سن سکرین کا استعمال کریں۔بتائی گئی باتوں پر عمل کرنے سے اندھے کی بھی بینائی لوٹ آنا کوئی بڑی بات نہیں ہے.اگر بتائی گئی انفارمیشن آپ کو پسند آئی ہے تو کومنٹ میں بتائیے گا اور آنکھوں کے روحانی مسائل جو کہ جادو یا نظر بد وغیرہ کی وجہ سے پیش آرہے ہیں یا مریض کو شیطانی چیزیں نظر آرہی ہیں تو ان تمام مسائل کا حل جاننے کیلئے ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555