حافظہ حیران کن حد تک تیز کرنے کا وہ تحفہ جو حضرت جبرئیل ؑ نے رسول پاک ﷺ کو دیا
حافظہ تیز کرنے یا دماغ کی طاقت کو بڑھانے کے لئے آپ نے آج تک بہت سی ہوم ریمیڈیز استعمال کی ہوں گی۔ بہت سارے وظائف کئے ہوں گے مگر حافظے کو تیز کرنے والا جو طریقہ ہم آپ سے شیئر کرنے جارہے ہیں۔ اس کے مثل کوئی چیز ہے ہی نہیں۔ کتاب فوائد القرآن میں یہ روایت یوں بیان کی گئی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے ابن عباس ؓ! کیا میں تجھے ایسا تحفہ نہ دوں جو مجھے جبرئیل ؑ نے حفظ کے لئے تعلیم کیا ہے۔ حضرت عبد اللہ ؓ کہتے ہیں کہ اس پر میں نے عرض کیا جی یارسول اللہ ﷺ! فرمایا: ایک طشتری میں زعفران سے سورۂ الفاتحہ، سورۂ الملک، سورۂ الحشر اور سورۂ الواقعہ لکھ کر اور زمزم یا بارش کے پانی سے یا دوسرے صاف اور پاکیزہ پانی سے دھو کر تین مثقال دودھ اور دس مثقال نبات سفید ڈال کر صبح کے وقت نہار منہ پی لے۔ اس کے بعد دو رکعتیں ادا کر جن کی ہر ایک رکعت میں سورۂ الفاتحہ سوبا ر اور سورۂ الاخلاص سو بار پڑھ لے۔ پھر ایک روزہ رکھ۔ حضرت ابن عباس ؓ فرماتے ہیں کہ چالیس دن نہیں گزرنے پاتے کہ آدمی کا حافظہ بڑھ جاتا ہے اور یہ عمل ساٹھ برس سے کم عمر والے کے لئے ہے اور فرماتے ہیں کہ ہم نے اس پر عمل کرکے فائدہ اٹھایا ہے اور زہری ؓ اس کو لکھ کر اپنی اولاد کو پلایا کرتے تھے۔ عاصم کہتے ہیں کہ میں نے خود اپنے لئے لکھا تھا جب کہ میں پچپن سال کا تھا۔

Dimag Ko Control Karne Ka Rohani Ilaj

Kisi Insan Ka Damagh Control Karne Ka Wazifa

حافظہ تیز کرنے کا عمل
دو ماہ نہیں گزرے کہ میرا حافظہ اتنا بڑھ گیا کہ میں بیان نہیں کرسکتا۔ آپ بھی حافظہ تیز کرنے کا یہ عمل ضرور کریں اور اس کی روحانی برکات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ علاوہ ازیں! ہمارے روحانی سینٹر میں رسول پاک ﷺ کی بتائی گئی ان مبارک سورہ کے تعویذات بھی موجود ہیں۔ جو ہم عرصہ دراز سے حافظے کی کمزوری کا شکار افراد کو ارسال کرتے آرہے ہیں۔ جن میں وہ افراد بھی شامل تھے۔ جن کا حافظہ نظر بد لگنے کی وجہ سے کمزور ہوگیا تھا۔ لہٰذاانہیں جب ان ہی مبارک سورہ کا تعویذ ان کے نام سے منسوب کرکے ارسال کیا گیا تو ان کا حافظہ ان مبارک سورہ کی برکت سے حیران کن حد تک اتنا بڑھ گیا کہ ہر چیز انہیں فر فر یاد ہونے لگی۔ان کے دماغ نے ہر چیز پر اچھے سے فوکس کرنا شروع کر دیا۔خصوصا ً حفظ قرآن کے خواہش مند بچوں نے تو اللہ کے کرم سے دنوں میں قرآن کریم ایسے حفظ کر لیا کہ وہ خود بھی حیران ہی رہ گئے۔ اگر آپ بھی سورۂ الفاتحہ، سورۂ الملک، سورۂ الحشر اور سورۂ الواقعہ کے روحانی فیض سے بھرپور تعویذ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس تعویذ کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555