اگر کسی خوف میں مبتلاء شخص کو اس اسم المھیمن کی خوبیوں اور طاقتور روحانی تاثیر کے بارے میں علم ہوجائے تو وہ زندگی بھر کے لئے اس اسم کو اپنا ورد بنا لے گا۔ جس کے نتیجے میں اس کے دل سے ہر طرح کا ڈر، خوف، بزدلی، احساس کمتری، بوکھلاہٹ وغیرہ سب ختم ہوجائے گی۔ رات کو سونے سے پہلے پڑھے گا تو اللہ کی پناہ میں رہے گا۔ برے برے خواب نہیں آئیں گے۔ نیند میں ڈر نہیں لگے گا۔ تنہائی کا خوف ختم ہوجائے گا۔ باس سخت مزاج ہو اور اس سے ڈر لگتا ہو یا دشمن سے ڈر خوف ہو یا شوہر کا سخت رویہ بیوی کے لئے خوف کا باعث بنے تو آج سے ہی اسم اعظم یامھیمن کا ورد روزانہ 414 مرتبہ کرنا شروع کردیں۔ ان شاء اللہ خوف ختم ہوجائے گا اور آپ ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔ اس کے علاوہ اسی اسم اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہیں۔ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555