لیبر پین نہ آرہی ہو یا کسی بھی قسم کی Complication ہو تو اللہ الصمد کا ورد کثرت کے ساتھ کریں۔ ان شاء اللہ ڈلیوری میں آسانی ہوجائے گی اور مسئلہ زیادہ سنگین ہو تو اس وظیفے کے ساتھ
پارہ نمبر ۰۳ سورۃ انشقاق، آیت نمبر ۱ سے ۴ کا نقش بھی ہمارے روحانی ماہرین سے حاملہ کے نام کے ساتھ منسوب کرواکے اس کے دائیں بازو میں باندھیں،بچہ آسانی کے ساتھ پیدا ہو گاان شاء اللہ۔ وہ آیت یہ ہے۔
اِذَ السَّمَآءُ انْشَقَّتْ o وَاَذِنَتْ لِرَبِّھَا وَحُقَّتْ oوَاِذَ الْاَرْضُ مُدَّتْo وَاَلْقَتْ مَا فِیْھَا وَتَخَلَّتْo (جنتی زیور، صفحہ ۸۰۶)
نقش کا ہدیہ 1400 ہے لیکن مجبور افرا د کونقش فری دیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ دیگر مسائل کے روحانی حل کے لئے یا نقش منگوانے کے لئے ہم سے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555