گردن درد کا روحانی علاج
اسلام و علیکم ناظرین آج کی ویڈیو میں ہم گردن میں درد کی وجوہات اوراس کا آسان روحانی علاج آپ کو بتائیں گے۔ ویسے تو گردن میں درد ہونا ایک نارمل چیز ہے لیکن جس گردن کے درد کی ہم بات کر رہے ہیں۔ اس کا زیادہ تر شکار نوجوان افراد بہت تیزی سے ہو رہے ہیں۔ جب کہ عام طور پر یہ دردبڑی عمر کی خواتین جن کی عمر 40 سے 60 سال کے درمیان ہے ان میں بہت کومن ہے۔ اس مرض کو is Cervical Spondylosکہتے ہیں جس میں گردن کے مہروں کی ہڈیاں گھس جاتی ہے جو کہ گردن کے درد کی وجہ بنتی ہیں۔لیکن نوجوان افراد میں گردن درد کے جو مسائل ہمارے روحانی سینٹر میں سب سے زیادہ آتے ہیں۔ ان میں کومن علامات یہ ہیں کہ ان کی گردن کا درد جو کہ کندھے سے ہوتا ہوا پورے بازو میں آتا ہے اور ایک خاص Angleمیں آکر اس درد کی شدت انتہائی بڑھ جاتی ہے۔جو کہ گردن کے مہروں کی ڈسک ہل جانے کی وجہ سے ہوتی ہے۔لیکن اگر درد گردن سے ہوتی ہوئی پورے بازو میں آئے تو اس کا مطلب ہے کہ جسم کو غلط انداز میں حرکت دینے کی وجہ سے نس دب گئی ہے جو کہ درد پیدا کر رہی ہے۔لیکن زیادہ تر امکانات یہ ہوتے ہیں کہ کسی چوٹ کے لگ جانے کی وجہ سے یا ڈسک سلپ ہونے سے یا پھر ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایک دم بریک لگنے سے گردن جھٹکے کے ساتھ پیچھے کی طرف چلی جائے تو یہ پرابلم ہوتا ہے۔ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر کار ڈرائیورز اور گردن جھکا کر سٹڈی کرنے یا موبائل کا استعمال کرنے کے باعث گردن میں ہونے والی درد کا روحانی علاج کیا گیا ہے۔

Gardan K Dard Ki Dua

Wazifa For Neck Pain Relief

گردن درد مسائل
آپ شاید اس بات کو نہ جانتے ہوں کہ کارمیں جو Head Rest بنا ہوتا ہے۔بہت سے لو گ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید یہ Rest کرنے کے لئے ہے۔ جب کہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے کیونکہ یہ اس لئے بنا ہوتا ہے کہ اگر اچانک بریک لگے تو سر پیچھے کی طرف نہ جائے کیونکہ اگر گردن زیادہ پیچھے چلی جائے تو خدانخواستہ گردن کا منکا ٹوٹ سکتا ہے۔جس سے آپ کی پورا جسم Paralyis ہوسکتا ہے اور حتٰی کہ Deathبھی ہوسکتی ہے۔ اسی طرح ہمارے ماہرین کے پاس زیادہ تر ایسے نوجوان لڑکے لڑکیوں کے مسائل آتے ہیں جو گردن کے شدید درد میں مبتلاء ہوتے ہیں۔ جس کی زیادہ تروجہ ہے گردن کو جھکا کر موبائل کا استعمال کرنا جو کہ انتہائی خطرناک پوسچر ہے۔اس لئے گردن کے شدید درد سے نجات کا روحانی حل بتانے کے ساتھ ساتھ جہاں تک ممکن ہو ان کو ہدایات بھی کی جاتی ہیں کہ جب بھی موبائل استعمال کریں ہمیشہ گردن کو بالکل سیدھا رکھیں تاکہ آپ بے شمار جسمانی تکالیف سے بچ جائیں۔ اس کے علاوہ جن افرادکی گردن میں دردکی وجہ خواہ ایکسیڈنٹ ہو یا کسی لڑائی جھگڑے کے دوران گردن کو شدید چوٹ لگ گئی ہو یا پھر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ کسی حاسد یا دشمن نے بدعملیات یا بری نظر کے باعث آپ کو اس مرض کا شکار کیا ہے۔ یا ڈاکٹر ز کے مطابق گردن کے درد کی کوئی ظاہری وجہ نہیں ہے تو یہ درد نفسیاتی بھی ہوسکتا ہے۔ اس لئے ہمارے روحانی ماہرین بیماری کی تمام وجوہات کو مدنظر رکھ کر ہی مریض کا علاج کرتے ہیں۔ روحانی علاج کے طور پر مریض کو خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورۂ الشوری کی آیت نمبر 80 کا نقش دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنِ۔
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔جب یہ نقش سائل کے نام منسوب کرکے اسے ارسال کیا جاتا ہے تو سورۂ الشوری کی شفاؤالی یہ آیت مبارکہ اس انسان کے لئے بارگاہ الٰہی میں شفاء کی منظور ی کرواتی ہے۔ اس نقش سے اب تک ایسے بہت سے مریض شفاء پا چکے ہیں جن کی گردن کی ہڈی ایکسیڈنٹ اور لڑائی جھگڑے میں شدید چوٹ لگنے کے باعث ٹوٹ چکی تھی۔ ان میں بہت سے مریض ایسے تھے جو گردن کو بالکل حرکت نہیں دے سکتے تھے اور ہر طرح کا علاج کروا کے تھک چکے تھے۔ اللہ کی ذات نے سورۂ الشوری کے وسیلے سے ان تمام مریضوں کو کامل شفاء عطا فرمائی اور ان کی گردن کا درد ایسے ٹھیک ہوگیا جیسے کہ وہ تھا ہی نہیں۔ اور اس نقش سورۂ الشوری میں ایک اور زبردست روحانی خاصیت یہ ہے کہ اگر خدانخواستہ اچانک سائل پر کوئی ایسی آفت، انجانہ حادثہ، ایکسیڈنٹ، جادو، بری نظر یا کسی بھی طرح کا حملہ ہونے والا ہو جس میں اس کے جسم کے کسی حصے کا اور خاص طور پر گردن کا کوئی نقصان ہونے والا ہو۔ ایسی صورت میں اس نقش میں تحریر سورۂ الشوری اس انسا ن کے لئے ڈھال بن جاتی ہے اور اس کا کوئی بھی بڑا نقصان ہونے سے روک کر اسے اللہ کی پناہ میں رکھتی ہے۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔نقش منگوانے کیلئے خواتین 0092 321 7970893 یا 0092 323 7718187 پراور مرد حضرات بلال صاحب سے 0092 323 4028555 پر رابطہ قائم کریں۔