غربت سے نجات کا ایسا عمل جس نے دنوں میں مالدار بنا دیا
السّلام و علیکم ناظرین! آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو غربت سے نجات کا ایسا عمل بتائیں گے۔جس کو کرنے سے ایک شخص دنوں میں مالدار ہو گیا۔اس شخص کا ذکر ہم اس ویڈیو میں کرنے جا رہے ہیں۔اس نے ہمارے سلسلے میں 2 ماہ پہلے رابطہ کیا تھا۔زندگی سے انتہائی مایوس اور پریشان تھا۔ اس کے پاس کھانے کو کچھ نہیں تھا۔نعوذ باللہ اس کا اللہ کی ذات سے یقین اُٹھ گیا تھا اور راہ راست سے بھٹک گیا۔ اس نے متنفر ہو کر عبادت کرنا چھوڑ دی۔اور کفر کی باتیں کرنے لگا اور کہنے لگا کہ میں نے بہت دعائیں کیں اور وظائف بھی۔لیکن میری کوئی دعا قبول نہیں ہوئی۔میرا کسی چیز پر یقین نہیں ہے میرے حالات کبھی نہیں بدل سکتے۔ ا س شخص کو سلسلے کا فیض کس طرح ملا آئیے جانتے ہیں اسی کی زبانی۔السّلام و علیکم!میرا نام فیاض حسین ہے میرا تعلق اسلام آباد کے شہر سے ہے۔میرے پاس بہت مال و دولت تھی۔اور میرا شمار امیر لوگوں کی فہرست میں ہوتا تھا۔غریبوں کی مالی مدد کرنا اور ان کے کام آنامجھے بہت اچھا لگتا تھا۔میں بہت سخی دل تھا۔اورذکر و عبادات کرنا اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنا میری عادت کا حصہ بن چکا تھا۔اس وجہ سے اللہ کی ذات نے مجھے بے حد و حساب نعمتوں سے نوازا تھا۔ میری زندگی کی گاڑی بہت اچھی چل رہی تھی۔عزت،شہرت، مال و دولت کسی چیز کی کمی نہیں تھی میر ے پاس۔ ایک دن اچانک میری کمپنی کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ گیا۔میں بہت زیادہ قرض دار ہو گیا۔حالات اس طرح کے ہو گئے کہ کھانے کے لالے پڑگئے۔میں نے رو رو کہ اللہ سے بہت دعائیں مانگیں یا اللہ رحم فرما۔اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی ہے تو معاف فرما دے۔لیکن اللہ پاک اکثر انسان کو آزمائش میں ڈال دیتا ہے۔میری کوئی بھی دعا قبول نہ ہوئی۔یہ قانون قدرت ہے کہ انسانی زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔ زندگی ہمیشہ ایک طرح نہیں چلتی۔ انسان کو مختلف حالات سے گزرنا پڑتا ہے۔

Ghurbat Se Nijat Ka Wazifa

Wazifa To Poorness

غربت سے نجات
مشکل حالات میں مایوس ہو جانا کمزور ایمان کی نشانی ہوتی ہے۔ مایوسی گناہ ہے۔یہ ایک ایسی چیز ہے جو ایمان کی کمزوری کی وجہ بنتی ہے۔پھر وہی ہوا جب میری عا ئیں قبول نہ ہوئیں تو نعوذ باللہ میں نے کفریہ کلمات کہنا شروع کر دیے۔اور اللہ کو احسان جتانا شروع کر دیا کہ میں نے تیر ی عبادت کی تیری مخلوق کی مدد کی اور آج تو میری فریاد نہیں سن رہا۔ انسانی فطرت کچھ اس طرح کی ہے کہ اسے زیادہ ملے تو وہ خوش ہو جاتا ہے اور اگر کم ملے تو مایوس ہو جاتا ہے۔لیکن میں یہ بھول گیا کہ یہ اللہ کی آزمائش تھی وہ رب دے کر بھی آزماتا ہے اور لے کر بھی۔یہ بات سچ ہے کہ تنگ دستی کے دوران ذہنی اذیت سے گزرنا پڑتا ہے۔ خاص طور پر ان کو، جنہوں نے پہلے اپنی زندگی میں تنگدستی نہ دیکھی ہو۔ مگر جب بھی انسان ایسی تکلیف سے گزرے تو یہ سمجھے کہ یہ اللہ پاک کی طرف سے آزمائش ہے۔ اس لئے حالات جیسے بھی ہوں جتنی بھی تنگدستی آئے ہمیں اللہ کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ اللہ پاک نے قرآن مجید کی پارہ نمبر 30 کی سورہ والضحی میں فرمایا:
وَلَسَوْفَ یُعْطِیکَ رَبُّکَ فَتَرْضَیٰٓ
ترجمہ:اور عنقریب اللہ تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔
پھر وہی ہوا جو اللہ کا وعدہ تھا۔جب ہر طرف سے امید ختم ہو گئی۔تو میرے کسی دوست نے سیدہ روحانی ویلفیئر کے بارے میں بتایا۔لیکن شاید اب جو ہونے جا رہا تھا اس میں اللہ پاک کی مرضی شامل تھی۔میں نے اس عظیم سلسلے میں رابطہ کیا اور انہیں اپنی ساری تفصیل بتائی۔سیدہ روحانی ویلفیئر کے نمائندے نے سب سے پہلے میری روحانی تربیت کی اور مجھے اللہ کے حضور جھک کر معافی مانگنے کی نصیحت کی۔ میں نے بالکل ویسے ہی کیا۔ اگلے ہی دن سیدہ روحانی ویلفیئر کی طرف سے ایک لفافہ موصول ہوا۔ جس میں نقش تھا۔ میں نے نقش کو عزت و احترام سے پاس رکھ لیا اور پہلے کی طرح عبادت میں مشغول ہو گیا۔ اللہ پاک نے میرے اس عمل کو پسند کیا اور پھر میری مغفرت فرما دی۔ نقش کی برکت سے میری زندگی ایسے بدلی کے آج میرے پاس ایک نہیں تین فیکٹریاں ہیں۔ پھر مجھ میں یہ احساس پیدا ہوا کہ مشکل وقت میں آکر بھی اللہ کا شکر ادا کرنا نہ چھوڑا جائے تو میرا اللہ کیسے پہلے سے بھی زیادہ نوازتا ہے۔ناظرین اگر آپ بھی اپنی زندگی کے الجھے ہوئے روحانی مسائل کے حل کے لئے اپنے نام کا قرآنی تعویذ بنوانا چاہتے ہیں تویہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔