کامیابی کے وہ عمل جو آپ خود سے جوڑ توڑ کرکے یا پھر کتابوں سے سرچ کرتے ہیں۔ وہ اور ہوتے ہیں۔ جب کہ کامیابی کے وہ عمل جو کامل روحانی ماہرین آپ کے لئے Manage کرتے ہیں۔ان کی تاثیراور ان کے فائدے بھی الگ ہوتے ہیں تو ایسا ہی ایک زبردست روحانی عمل آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جس کی طاقتو ر روحانی تاثیر سے آپ وہ چیز بھی پالیں گے جو کل تک آپ کے لئے لاحاصل تھی۔ جس کی آپ خواہش تو بڑے زور و شو ر سے کرتے تھے لیکن اس چیز کو پانے میں ہمیشہ ناکام ہی رہے

۔اس لاحاصل کامیابی تک پہنچنے کے لئے اللہ کے ننانوے پاک ناموں میں سے روحانی ماہرین نے منتخب کئے ہیں دو پاورفل اسم اعظم۔اگر یہی اسم اعظم الگ الگ سے پڑھے جائیں گے تو تاثیر اور ہوگی۔ ملا کر پڑھے جائیں گے تو تاثیر اور ہوگی۔ پہلا اسم اعظم ہے یا باسط۔ جس کے معنی ہیں اے کشادہ کرنے والے
دوسرا اسم اعظم ہے یا فتاح۔ جس کے معنی ہیں اے کھولنے والے۔ ان کے معنی ہی سے سمجھ لیجیے کہ دونوں کا مطلب تقریباً ملتا جلتا ہی ہے یعنی بند راستے، بند رزق، بند کاروبار، بند رشتہ، بند دماغ کھولنے والے۔اس چیز کو میرے لئے کشادہ کرے۔ وہ چیز خواہ رزق ہے، اولاد ہے، محبت ہے، کامیابی ہے، عزت ہے۔ خواہ کچھ بھی ہے مگر خواہش ہونی جائز چاہیے۔
یہ بات آپ کوتفصیل کے ساتھ اس لئے سمجھائی جارہی ہے تاکہ آپ کو لاحاصل اور ناممکن چیز اللہ کے کرم سے عطا ہوجائے، حاصل ہوجائے۔ان دونوں اسم اعظم کے معنی کو ذہن میں رکھ کے اگلی بات سنیے گا کہ اگر آپ کی کامیابی میں کوئی نحس چیز رکاوٹ نہیں ڈال رہی جیسے کہ حسد، نظر بد، جادو، بندش، آسیب وغیرہ جیسی منفی قوتیں تو آپ ایسی صورت میں صرف یاباسط اور یا فتاح کو ہر روز 260 بار پڑھیں گے۔ اور اگر نحس چیزو ں نے آپ کے اردگرد گھیراؤ کیا ہوا ہے تو پھر آپ نے ہمارے روحانی ماہرین سے یاباسط اور یا رزاق کے یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس ایسی جگہ رکھنے ہیں۔ جہاں پر ان کو پانی نہ لگے۔ان نقوش پر چونکہ بہت بڑی تعداد میں اسم اعظم اور خاص روحانی کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں۔ اس لئے ان کی سب سے بڑی خاصیت ہی یہ ہے کہ بہت کم وقت کے اندر اندر ناکامیاں اور نحوستیں آپ سے کوسوں دور ہوجائیں گے اور وہ لاحاصل چیز آپ کو ان شاء اللہ دنوں میں حاصل ہوگی اور کامیابی آپ کا مقد ر بنے گی ان شاء اللہ۔

تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن انتہائی ضرورت مند اور مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555