وسوسے آنے کی دو وجہ ہیں۔ پہلی وجہ ہے کہ وسوسے شیطان کی جانب سے آتے ہیں۔ دوسری وجہ نفسیاتی مرض ہے جیسے کہ اوسی ڈی یا Obsessions وغیرہ۔ جو وسوسے شیطان کی طرف سے آتے ہیں۔ انہیں روکنے کے بارے میں رسول پاک ﷺ نے فرمایا کہ جسے وسوسے آتے ہوں وہ تین بار یہ دعا پڑھے تویہ دعا وسوسوں کو ختم کر دے گی۔
دعا: اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَبِرُسُلِہِ
ترجمہ: ہم اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لے آئے ہیں۔
اور جنہیں وسوسے اوسی ڈی یا Obsessions کی وجہ سے آتے ہیں۔ انہیں باقاعدہ روحانی علاج کی ضرورت ہوگی۔ جس کے لئے انہیں اس دعا کے ساتھ سورۂ الشوریٰ اور سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔ جس کی بدولت بے شمار افراد کی16,16 سال پرانی اوسی ڈی بھی اللہ کے کرم سے دنوں میں ختم ہوگئی۔ تفصیلات جاننے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555