بہت سارے افراد یہ بات نہیں جانتے کہ قرآن کریم میں کچھ ایسی خاص دعائیں بھی موجود ہیں۔ جو آپ کی خاص دعاؤں کے لئے فوراً قبولیت کروانے کا بہترین وسیلہ بن جاتی ہیں۔ جیسے کہ جن افراد کا ہر کام اٹکتا ہے۔ شدید بندش کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ رکاوٹ ختم نہیں ہوتی۔ کاروبار کا معاملہ ہو۔ شادی کا ہو۔ رزق کا ہو۔ کوئی ٹارگٹ پورا کرنا ہو۔ کسی کے دل میں جائز محبت پیدا کرنی ہو لیکن وہ کام وظائف کرنے کے باوجود ویسا نہیں ہوتا جیسا آپ چاہتے ہیں تو آپ جو چاہتے ہیں وہ اس چھوٹی سی آیت کے وردسے ہوجائے گا ان شاء اللہ۔
وَیَسِّرْلِیْٓ اَمْرِیْ
اور میرے کام کو میرے لئے آسان کر دے۔
سورۂ طہٰ کی یہ آیت نمبر 26 ہے۔ جس کا آپ نے وظیفہ نہیں ورد کرنا ہے یعنی اسے کثر ت سے پڑھنا ہے۔ کم از کم تعداد 360 ہے زیادہ کی کوئی حد نہیں ہے۔ اسی دعا کے نقش بھی موجود ہیں منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555