سورۂ البقرہ سے گھر سے جادو،بیماری، نحوست، تنگدستی سب ختم
ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ قبل ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا۔ جس کے گھر میں جادوکی وجہ سے بیماریاں، نحوست، تنگدستی، لڑائی جھگڑے، قرض اور شادی میں رکاوٹ جیسے بہت ہی سنگین مسائل تھے۔ وہ عرصہ 9 سال سے ان ہی مسائل میں گھر ی ہوئی تھی۔ برے برے خوابوں نے اس کا جینا دوبھر کر رکھا تھا۔ گھر کا ہر فرد کسی نہ کسی بیماری میں مبتلاء تھا۔ ہر عامل سے جادو کا توڑ بھی کرواکے دیکھ لیا مگر اس کے باوجود جادو کے اثرات چند دنوں کے لئے ختم ہوتے اور بعد میں پھر وہی حالات ہوجاتے۔ اس خاتون کے ان تمام مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے روزانہ سورۂ البقرہ کی آخر ی 10آیات کی تلاوت کرنے کی تاکید کی گئی۔ اس کے ساتھ اسے اس کے نام کا اسم اعظم پڑھنے کے لئے دیا گیا اور جادو، نظر بد، نحوستوں اورروحانی امراض کے مکمل خاتمے کے لئے اسے دو قرآنی تعویذات اس کے نام سے منسوب کرواکے ارسال کئے گئے۔

Blessings Of Last 10 Ayat

Verses Of Surah Baqarah In Quran Protection

سورۂ البقرہ کا کما ل
ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا تھا اور دوسرا تعویذ جادو سے روحانی حفاظت کا تھا۔ جیسے ہی یہ دونوں تعویذات اس نے گھر میں لگائے۔ صرف 3-7 دن کے اندر اندر اس گھر سے نحوستیں ختم ہونے لگیں۔ روحانی امراض سے شفاء نصیب ہوئی۔ بیٹیوں کے رشتے گھر میں آنے کے اسباب بننے لگے۔ شوہر کو روزگار مل گیا۔ اس کے دماغ کو بہت زیادہ روحانی سکون ملنا شروع ہوگیا۔ اسی گھر کے جو افراد سب آپس میں لڑتے جھگڑتے تھے۔ان میں محبت پیدا ہوگئی۔ جس کا م میں وہ ہاتھ ڈالتے۔اس میں آسانیاں پیدا ہونے لگیں۔ جادو، جنات، نظر بد ہر قسم کے اثرات کا گھر سے مکمل صفایا ہوگیا۔یہ اسی خاتون کے الفاظ تھے کہ سورۂ البقرہ کی آخر ی 10 آیات نے تو کمال کر دیا۔ جب سے ان کی تلاوت شروع کی ہے اور تعویذات گھر میں آئے ہیں۔ زندگی سے پریشانیاں ختم ہوگئی ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذ ات عہدکے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ ات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555