ہمارے روحانی سینٹر میں ہر 100 میں سے 5 خواتین ایسی رابطہ کرتی ہیں۔ جن کا پرابلم یہ ہوتا ہے کہ ان کا یوٹرس یا بچہ دانی نیچے گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو Uterovaginal Prolapse کہا جاتا ہے۔ اور اس کا زیادہ تر شکار نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہورہی ہیں۔لیکن آج کل جوان لڑکیوں میں بھی یہ پرابلم دیکھی گئی ہے اور وجہ ہے صرف اور صرف Awareness کا نہ ہونا۔ لہٰذاہم آپ کواس مسئلے کے حوالے سے بہت ضروری معلومات دیں گے اور اس کے ساتھ ان سے بچاؤ کی تدابیر بھی بتائیں گے۔ اور ساتھ ہی جو خواتین اس پرابلم کا شکار ہوچکی ہیں ان کو اس مسئلے سے نجات کے لئے قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج بھی بتائیں گے۔ سب سے پہلے تو آپ کو یہ Awareness ہونی چاہیے کہ یوٹرس باہر آتا کیوں ہے؟

Raham Ka Bahir Nikal Ana

یوٹرس باہر آتا کیوں ہے؟
اورجن خواتین کو یہ پرابلم ہو چکا ہے کیاان کے لئے روحانیت میں اس مرض سے شفاء کا علاج ممکن ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین چونکہ روحانیت کی رو سے ہی سائلین کو Deal کرتے ہیں۔ اس لئے ایسی Females کی ہم سب سے پہلے لائف ہسٹری چیک کرتے ہیں کہ وہ ڈائٹ کیسی لیتی ہیں۔ ان کا لائف سٹائل کیا ہے۔ وہ ایکسرسائز کتنی کرتی ہیں۔اس میں سب سے ضروری چیز جو کہ خاص طور پر اس مرض کی وجہ بنتی ہے وہ یہ ہے کہ ان کے بچوں کی پیدائش میں کتنا وقفہ ہے اور اس دوران انہوں نے یوٹرس کو مضبو ط کرنے کے لئے کیسی خوراک لی ہے۔ یہ سب چیزیں Patient سے پہلے پوچھی جاتی ہیں پھر ان کا روحانی علاج ہوتا ہے۔ اگر اس کی وجوہات کی بات کی جائے توجو خواتین بچوں کی پیدائش کے بعد اپنا خیال نہیں رکھتیں اور ان کی روز مرہ کی روٹین ایسی ہے جس میں ان کے پیٹ پر پریشر پڑتا ہے۔ جس میں وزن اٹھانا یا ایسے مشقت والے کام کرنا جس میں زور لگے یا کوئی پرانی کھانسی ہو جو مستقل رہے۔ یا پیٹ میں پانی ہو یا رسولی ہوجائے تو یہ سب چیزیں پیٹ کے پریشر کو بڑھاتی ہیں اور جسم کے نچلے پٹھوں کو کمزور کرتی ہیں۔
جس سے بچہ دانی کی سپورٹس کمزور ہوتی ہیں اور یوٹرس نیچے کی طر ف آنا شروع ہوجاتا ہے۔پہلی سٹیج میں تو خواتین کو پیٹ کے نچلے حصے میں پریشر محسوس ہوتا ہے یاکبھی کبھار درد ہوتی ہے اور خصوصاً ایسا تب ہوتا ہے جب وہ پاؤں کے بل بیٹھتی ہیں یا وزنی کام کرتی ہیں۔ دوسری سٹیج میں جب یہ مسئلہ بڑھنا شروع ہوجائے توانہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے جسم سے کوئی چیز باہر کی طرف آرہی ہے۔تیسری سٹیج میں یہ مرض جب شدت اختیار کر لے تو پوری بچہ دانی باہر نکل کر لٹکنا شروع ہوجاتی ہے اور یہ سٹیج بہت ہی تکلیف دہ اور الجھن کا باعث بنتی ہے۔ اس لئے ہماری ہر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ خواتین کو روحانی علاج کے ساتھ ساتھ ایسی ہدایات بھی کی جائیں جس سے وہ آپریشن کروانے سے بچ جائیں۔ سب سے پہلے تو ایسی خواتین کو ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیا رکیا گیا سورۂ الشوری آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔

Surah Surah ka wazifa

جب یہ نقش اس مسئلے کا شکار خواتین کے نام منسوب کرکے انہیں ارسال کیا جاتا ہے تو اس کے ساتھ انہیں چند ضروری ہدایات بھی کی جاتی ہیں۔ جیسا کہ حمل کے دوران دو سال کا وقفہ رکھیں اور اس دوران اپنی ڈائٹ پر خاص توجہ دیں اور ڈاکٹر کے مشورے سے جسم کے نچلے پٹھوں کو اور یوٹرس سپورٹس کو مضبوط کرنے والی ایکسرسائزز کریں۔ اور اس وقفے کے دوران آپ کا ٹارگٹ یہ ہونا چاہیے کہ آپ نے یوٹرس کے سائز کو نارمل لیول پر لانا ہے جیسا کہ وہ حاملہ ہونے سے پہلے تھا۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ پہلے ہی بچے کی پیدائش کے بعد خواتین میں طاقت کی بہت کمی ہوجاتی ہے۔ اس لئے سورۂ الشوری کے نقش میں تحریر آیت شفاء ان شاء اللہ خدا کے فضل و کرم سے آپ کو بھرپور روحانی قوت فراہم کرے گی۔ جس سے آپ کی قوت مدافعت مضبوط ہوگی اور آپ اپنے جسم میں اتنی اینرجی محسوس کریں گی کہ آپ کا خودبخود دل کرے گا کہ آپ اپنی ڈائٹ اچھی رکھیں اور ایکسرسائز کرکے خود کو Fit کریں۔ اور جن خواتین کی بچہ دانی پہلے ہی باہر ہے اللہ کے فضل و کرم سے ہمارے ماہرین کی ان ہدایات پر عمل کرتے ہوئے آپ یہ نقش اپنے نام منسوب کروائیں۔ ان شاء اللہ آپ کا یوٹرس اپنی اصلی جگہ پر واپس بھی جائے گا اور سورۂ الشوری کی برکت سے آپ کے جسم کے نچلے حصے کے پٹھے بھی مضبوط ہوں گے۔ یہ نقش آپ ہم سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ منگوا سکتے ہیں۔

نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

Contact Us:

For Female: 0092  323 7718187

For Male:     0092  323 4028555