حمل میں ہر 2منٹ کے بعد پیشاب آئے تو اپنے لئے دعا کروائیں
اسلام و علیکم ناظرین! حمل کے دوران پیشاب کا انفیکشن ہونا ویسے تو ایک نارمل سی بات ہے لیکن اگر حمل کا ساتواں مہینہ شروع ہوجائے اور ہر 2،2 منٹ کے بعد پیشاب درد اور جلن کے ساتھ آئے اور زخم بھی بن جائیں تو یہ کس قدر تکلیف دہ بات لگتی ہے۔ ایسے ہی Complicated مسائل کا شکار بہت سی حاملہ خواتین ہمارے دعا پروگرام میں دعا کے لئے رابطہ کرتی ہیں۔ جن میں بعض ایسی بھی ہوتی ہیں جنہیں حمل کے پہلے 3 ماہ میں ہی شدید انفیکشن اور دردہوتا ہے، جلن ہوتی اور زخم بن جاتے ہیں تو آپ خود سوچیں کہ جب Pregnancy کے آغاز میں ہی اتنا انفیکشن ہوجائے تو 9 ماہ تک وہ کیسے Manage کریں گی۔یقینا یہ بہت ہی مشکل ہے۔
اس لئے جب دوا بھی اثر نہ کرے تو پھر دعا کا دامن مضبوطی سے تھام لینا چاہیے۔اسی لئے ہمارے دعا پروگرام میں ایسی حاملہ خواتین کے لئے خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ جنہیں حمل میں پیشاب کے انفیکشن کے علاوہ بھی بہت سارے مسائل ہوجاتے ہیں۔ اس کے ساتھ سورۂ الشوریٰ سے ان کے الجھے ہوئے مسائل کاروحانی علاج کس طرح کیا جاتا ہے وہ بھی اسی ویڈیو میں ہم آپ سے شیئر کریں گے۔ پہلے ہم بات کر لیتے ہیں کہ حمل میں پیشاب بار بار آتا ہے، جلن بھی ہوتی ہے اور پھر پیشاب پر کنٹرول بھی نہیں رہتا اور پیٹ کے نچلے حصے میں ہڈی کے اوپر درد بھی ہوتا ہے یہ سب نارمل ہے۔اس میں کوئی خاص پریشانی والی بات نہیں ہے مگر جن خواتین میں UTI انفیکشن بہت زیادہ Severe ہوجائے تو وہاں پر انہیں دعا کے ساتھ میڈیکل ٹریٹمنٹ کی ضرورت پڑتی ہے۔بعض اوقات Urine Infection کے بڑھ جانے سے گردے یا Lungs کا پرابلم ہوسکتا ہے۔ اس لئے آپ کو بتاتے چلیں کہ جن خواتین کا وزن زیادہ ہو یا جنہیں شوگر ہو یا جن کے گردے میں پتھری ہو یا ان کی فیملی میں کسی کو یہ انفیکشن ہوا ہویا جن خواتین کا ہیمو گلوبن نہیں بڑھ رہا اور وہ آئرن مسلسل لے رہی ہوں تو ایسی خواتین میں Urinary Tract Infection کے Severe ہونے کے چانسز زیادہ ہوتے ہیں۔

Pregnancy Me Bar Bar Peshab Ana


Urine Pain In Pregnancy

پیشاب کا انفیکشن
اس انفیکشن کی وجہ سے Pregnant خواتین تھکی تھکی سی رہتی ہیں یا انہیں Anemia ہوسکتا ہے۔ جس کا اثر بچے پر یہ ہوگا کہ اس کا Weight کم ہوجائے گا یا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہوسکتا ہے۔اس لئے ہمارے روحانی سینٹر میں جو بھی خواتین دعا یا روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتی ہیں انہیں ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم یہی گائیڈ کرتی ہے کہ وہ Pregnancy کے تینوں Trimesters میں اپنا Urine Culture Test ضرور کروالیں۔ کیوں کہ اکثر خواتین میں بظاہر کوئی علامات نہیں ہوتیں مگر انہیں انفیکشن ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اپنا الٹراساؤنڈ کروائیں تاکہ پتہ چلے کہ خدانخواستہ کڈنی، یوریٹر یا پھر مثانے میں کوئی پتھری تو نہیں۔ایک اور IVP ٹیسٹ ہوتا ہے جو آپ ڈاکٹر کے مشورے سے کروالیں کہ جس میں یہ پتہ چل جاتا ہے کہ پیدائشی طور پر کوئی ایسی کمی تو نہیں ہے کہ جس وجہ سے آپ کو یہ انفیکشن بار بار ہوتا ہے۔لہٰذا انفیکشن کی نوعیت کو مد نظر رکھ کر ڈاکٹر آپ کو ایسی اینٹی بائیو ٹیکس دے گی جو کہ حمل کے دوران لینا بالکل Safe ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ہمارے دعا پروگرام میں شامل ہوکر اپنے لئے دعا کروائیں کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بے شمار خواتین بھی رابطہ کرتی ہیں جن کا انفیکشن Treatment کے باوجود بھی ختم نہیں ہوتاتو پھر انہیں روحانی علاج کے طور پر سورۂ الشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے۔
آیت مبارکہ: وَاِذَا مَرِضْتُ فَھُوَیَشْفِیْنِ۔ ترجمہ: اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحرو آسیب کا اثر ہے۔اسی لئے وہ انہیں Complications ہورہی ہیں اور ان پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کررہی تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر، جادو، سحرو آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لئے سورۂ الشوریٰ کے تعویذ کے ساتھ سورۂ البقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔وَلَا یَؤُدُُہ‘ حِفْظُھُمَاج وَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ (اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے)۔
لگ بھگ 12 سال سے حاملہ خواتین سورۂ الشوریٰ اور سورۂ البقرہ سے شفاء یاب ہورہی ہیں۔ جن میں بے شمار ایسی خواتین بھی شامل ہیں جنہیں پیریڈز کے مسائل، حمل کے مسائل، بچے دانی میں رسولیاں، انڈے دانی میں پانی تھیلیاں، بچے کا الٹا یا ٹیڑھا ہونا، بچے کے اردگرد پانی کا زیادہ ہوجانا، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، ڈپریشن، PCOS اور مینو پاز جیسے مسائل تھے۔ اللہ کی ذات نے سب کو شفاء عطا فرمائی اور سورۂ الشوریٰ کی بدولت اللہ کی ذات نے انہیں بھی اولاد نرینہ سے نوازا جن کے بار بار Miscarriage ہوجاتے تھے یا جنہیں بانجھ پن کی شکایت تھی۔ لہٰذا ناظرین جنہیں حمل کے علاوہ بھی پیشاب کا کسی بھی طرح کا انفیکشن ہو یا پیشاب بند ہوجائے یا رک رک کر آتا ہو۔ الغرض ہر طرح کے جسمانی، روحانی و نفسیاتی امراض سے شفاء کے لئے سورۂ الشوریٰ اور سورۂ البقرہ سے ضرور فیض یاب ہوں۔ بے شک ممکن یا ناممکن تو ہمارے لئے ہے اللہ کی ذات کے لئے کوئی چیز ناممکن نہیں ہے۔ اس لئے جن حاملہ خواتین کو پیشاب کا انفیشکن ہے وہ Urine Culture Test ضرور کروائیں اور پانی کا استعمال زیادہ کریں۔ اس کے علاوہ دعا کے لئے اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ ہمیں ضرورلکھوائیں اور دونوں تعویذات آپ 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے بھی حاصل کرسکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی۔ تعویذ منگوانے کے لئے اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔