اگر کوئی آپ پر اپنی مرضی مسلط کرنے کا سوچے بھی تو آپ کسی کی مرضی کے مطابق زندگی گزارنا پسند نہیں کرتے۔اپنی مرضی کے مالک ہوتے ہیں۔برج ثور والے افراد کھانے پینے کے بہت حد تک شوقین ہوتے ہیں۔اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے سب سے مشورہ لینا پسند کرتے ہیں کسی کی غلط بات کو برداشت نہیں کرتے۔اپنے کام میں مگن رہتے ہیں اگر ان لوگوں کو کوئی ٹارگٹ دے دیا جائے تو اسے ہر صورت پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔کسی سے زیادتی نہیں کرتے سب کا خیال کرتے ہیں اپنی زندگی کو پرسکون بنانے کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں اپنے مستقبل کے لیے بہت نازک جذبات رکھتے ہیں۔جن لوگوں کے دوست برج ثور والے افراد ہوتے ہیں یہ بات ان لوگوں کے لیے باعث فخر ہوتی ہے کیونکہ برج ثور والے افراد ہر ایک کے راز دار اور مخلص ساتھی ہوتے ہیں کسی کو زندگی میں دھوکہ نہیں دیتے۔بہت سی تکلیف خود ہی برداشت کرتے ہیں کسی کو بھی اپنی پریشانی کے بارے میں نہیں بتاتے۔ان کی زندگی میں پریشانیا ں بھی بہت آتی ہیں۔ ایسے میں برج ثور والے افراد کو یَا جَبَارُ کو ہر روز210 بار پڑھنا چاہیے تا کہ آپ بھی پریشانیوں سے نجات حاصل کر سکیں۔ ہمارے روحانی سنٹر میں یَا جَبَارُ کے نقش بھی تیار کیے جاتے ہیں۔جس کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر گلے میں پہننے سے آپ پر سے ہر قسم کے بداثرات اور پریشانیاں اللہ کے کرم سے ختم ہو جائیں گی۔نقش منگوانے کے لیے دیے گئے نمبرز پر ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555