ہمارے روحانی سینٹر میں ایک لڑکی کی کال موصول ہوئی۔ اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو چار سال ہوگئے ہیں اور شادی کے10 دن بعد ہی شوہر نے کسی اور لڑکی کے چکر میں مجھ سے اتنا جھگڑ ا کیا کہ بات طلاق تک پہنچ گئی۔ اس کے کچھ دنوں بعد حالات سنبھل گئے لیکن پھر یوں ہوا کہ ہر کچھ عرصے کے بعد ہمارے لڑائی جھگڑے ہوتے رہے اور بات ہر بار طلاق تک پہنچ جاتی تھی۔پھر خود ہی ہم میں صلح ہوجاتی تھی۔ پھر یوں ہوا کہ اسے حمل ٹھہرا لیکن کچھ دنوں بعد وہ بھی خود ہی ضائع ہوگیا۔بالآخر نوبت یہاں تک پہنچی کہ اس نے بتایا کہ ہم دونوں کا ہی دل اب آزدواجی تعلقات قائم کرنے کو بھی نہیں کرتا۔ دونوں ایک دوسرے کا چہرہ تک دیکھنا نہیں چاہتے۔اس کا خیال تھا کہ ان میاں بیوی پر کسی نے کچھ کروا دیا ہے۔ جب اس کے کیس کو لے کر ہمارے روحانی سینٹر میں استخارہ اور مراقبہ کیا گیا تو لڑکی پربہت پرانے شدید جادو کے اثرات تھے۔ جو شادی سے بھی پہلے کے اس پر تھے اور خصوصاً اس کی والدہ سے اس میں آرہے تھے۔اب وہ بد اثرات بگڑ چکے تھے۔
شوہر کی محبت کا خاص نقش
لہٰذا اس کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کے لئے تین نقش منتخب کئے گئے۔ پہلا نقش جادو کے توڑ کا تھا جو کہ سورۂ البقرہ کا نقش تھا۔ دوسرا نقش سورۂ النساء کا تھا جوشوہر کے دل میں محبت کے ویسے ہی جذبات جگانے کے لئے تھا۔ جیسے اس وقت تھے جب نئی نئی شادی ہوئی۔ تیسرا نقش سورۂ المزمل کا تھا جو اسی محبت کی شدت کو بڑھانے کے لئے تھا۔جب یہ تینوں نقوش اسے ارسال کئے گئے اور وہ ان پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتی رہی تو میاں بیوی کے درمیان پیداہوئی دوریاں تیزی سے ختم ہونے لگیں۔ اور ۳ سے چار ہفتوں کے اند راندر اللہ کا اتنا کرم ہوگیا کہ وہی شوہر پہلے سے کہیں زیادہ اچھا ہوگیا اور جادو کے اثرات میں بھی بہت حد تک کمی آگئی۔ اور مزید روحانی فیض تو وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا ہی رہے گا ان شاء اللہ۔
تعویذات کا ہدیہ
تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555