جن لوگوں کا کہنا ہے کہ میری ٹانگوں میں شدید درد ہو رہی ہے۔ پاؤں کے تلو ؤں میں اور انگلیوں میں بڑی درد رہتی ہے۔ گھٹنے اور پنجے والے حصے میں درد رہتا ہے۔ جب بھی کوئی میڈیسن کھائی تو صرف وقتی طور پر درد سے آرام آتا ہے۔جیسے ہی میڈیسن کا اثر ختم ہوتا ہے۔اس پاؤں کے درد کی وجہ سے پاؤں میں سوجن جاتی ہے۔جب پاؤں زمین پر رکھتے ہیں۔تو درد شروع ہو جاتا ہے۔ایسے لوگوں کو اس بیماری سے شفاء کے لئے دو نقش دیئے جاتے ہیں۔پہلا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو کہ بد نظر کے اثرات کو ختم کرتا ہے۔یہ جو نظر بد ہوتی ہے اونٹ کی ہنڈیا تک لے جاتی ہے۔پہاڑ کو بھی ریزہ ریزہ کر دیتی ہے۔تو انسان کیا چیز ہے۔سورہ البقرہ کا نقش بے شمار روحانی طاقتوں کا حامل ہے۔جس کسی کو یہ نقش دیااس پر سے نظر بد ایسے ختم ہوئی ہے۔جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔دوسرا نقش سورہ الشعرا کا ہے۔جو ہر اس بیماری کو جڑ سے ختم کرے گا۔جو رپورٹس میں واضح نہیں ہوتی مگر تکلیف دیتی ہو۔تو اس نقش کو پہنتے ہی دیا ہوا اسم عظم پڑھ کر دم کرنے سے اس مریض کی بیماری آہستہ آہستہ جڑ سے ختم ہو جائے گی۔بے شک ممکن اور ناممکن تو ہم نسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی ناممکن نہیں۔اگر آپ بھی یہ نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروانا چاہتے ہیں۔تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Male:0323-4028555
Female:0321-7970893