Mah e Rajab Ki Powerful Dua

Mah e Rajab Ki Powerful Dua

آج ہم آپ سے ماہ رجب کی بہت ہی پاورفل اور بہت ہی مجرب دعا شیئر کر رہے ہیں۔ یہ وہ بابرکت دعا ہے جو معلٰی بن خنیس نے حضرت امام جعفر صادق ؑ سے روایت کی ہے۔ آپ ؑ نے فرمایا کہ ماہ رجب میں یہ دعا پڑھا کرو۔ ماہ رجب کی دعا اَللّٰھُمَّ اِنِّی أَسْأَلُکَ صَبْرَ الشَّاکِرِیْنَ...