Ya Salam

آج کل ایسا دور چل رہا ہے کہ ہر انسان مصیبتوں میں پھنسا ہوا اور پریشان حال ہے۔ اس کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور و مجبور محسوس کرتا ہے اور انہیں پریشانیوں اور تکلیفوں کی وجہ سے وہ مختلف قسم کی بیماریوں میں بھی مبتلاء ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت کچھ ہو جانے کا ڈر اور خوف...