Allah Names Benefits

Allah Names Benefits

اللہ باری تعالیٰ کا ذاتی نام ہے۔ جو یکتا ہے۔کل کائنات کا مالک و قابض بلا شرکت غیرے ہے۔نہ اس نے کسی کو جنا ہے او ر اُس کو کسی نے پیدا کیا ہے۔ وہ اپنی ذات و صفات میں اکیلا ہے اور اُسکے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔ یَا اللہ جو شخص نماز جمعہ سے قبل طہارت اور سکون قلب کے...