Ya Quddus

اسماء الحسنیٰ یعنی اللہ پاک کے بے حد فضیلت اور بابرکت 99 ناموں میں ایک نام ہے یَا قُدُّوْسُ جس کا مطلب ہے نہایت پاک ذات۔ جس کو پڑھنے کی اتنی فضیلت ہے کہ بیان کرنا مشکل ہے اللہ پاک کے اسم مبارک یَا قُدُّوْسُ کو پڑھنے والے انسان کا دل نور سے روشن ہو جاتا ہے۔ وہ انسان...